مفت ڈومین نیم حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔

hakimkhalid

محفلین
مفت ڈومین نیم حاصل کرنے کےلیے
co.tv
ایک بہترین سائٹ ہے۔
FREE Domain
(limited with 3)
یہاں پر تین ڈومین مفت حاصل کیے جا سکتے ہیں
٭…٭…٭
اس کے علاوہ درج ذیل مفت سہولتیں بھی دستیاب ہیں
Manage your DNS
Free MX service
Zone Records
URL Forwarding
٭…٭…٭
میں نے یہاں سے
hakimkhalid.co.tv
کا ڈومین لیا ہے اور فی الحال اسے اپنے بلاگ ایڈریس پر فارورڈ کیا ہے
٭مندرجہ بالا سایٹ لنک'' ریفرر''سے پاک ہے٭

hr1.jpg
 

hakimkhalid

محفلین
فری ڈومین نیم کے حوالے سے ایک اور سائیٹ مجھے بہت پسند ہے یہاں ایک اکاونٹ پر51381ڈومین نیمز میں سے پانچ فری ڈومین آپ حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
uk.to
us.to
info.tm
biz.tm
میرے پسندیدہ ڈومین نیم ہیں ۔اس حوالے سے میں نے متعدد ڈومین حاصل کیے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مثلآ
hakimkhalid.uk.to
hakimkhalid.us.to
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Manage your DNS
Free MX service
Zone Records
URL Forwarding
کے حوالے سے میری فیورٹ سایٹس
co.tv
uni.cc
co.cc
ہیں
ramadan4.jpg
 
Top