نتائج تلاش

  1. hakimkhalid

    ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج

    قیصرانی بھائی! کارپل ٹنل کے مریض کے ہاتھ کی کلائی کے درد کا گھریلو علاج یہ ہے کہ پہلے نیم گرم پانی سے متاثرہ حصے کی چند منٹ ٹکور کریں اور بعدازاں خشک کر کے روغن زیتون (آلیو آئیل) کا ہلکا مساج کریں ۔یہ سب رات سوتے وقت کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ تھوڑا سا ادرک(3گرام) روزانہ رات سوتے وقت چبا کر...
  2. hakimkhalid

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    پرہیز علاج سے بہتر ہے صحت مند افراد عموماً خوش و خرم رہتے ہيں۔ وہ اپنا روز مرہ کا کام بخوبي انجام ديتے ہيں۔ وہ لوگوں اور چيزوں ميں دلچسپي ليتے ہيں۔ وہ ديکھنے ميں اچھے لگتے ہيں۔ ان کے پاس توانائي کا ذخيرہ ہوتا ہے اور جلد نہيں تھکتے۔ ان کے ذہن ميں نئے خيالات آتے ہيں جن کي بدولت وہ زندگي ميں...
  3. hakimkhalid

    دل کا معاملہ

    ٭امراض قلب کا نباتاتی علاج٭ [align=justify:8e6bfe102a](اردو محفل ہیلتھ ڈیسک،ٹی این این،wpi) ماہرین نباتات کی طبی تحقیق کے مطابق ایسےمریض جنہیں امراض قلب'خون کے جمنے اور دل کے دوسرے حصوں کو نقصان پہنچنے کااحتمال ہو تو وہ روزانہ صبح نہار منہ پان کا پتا' برگ پودینہ سبز اور ادرک ایک تازہ گلاس...
  4. hakimkhalid

    ''طب اورصحت" فورم کے قواعد و ضوابط

    [align=justify:6c236a6f45]''طب اورصحت"کے اس فورم میں روحانی و جسمانی صحت اور تمام سائنسیز و طبی طریقوں پر مشتمل علاج معالجہ ، نسخہ جات ، نئی ایجادات و تحقیقات نیز معلوماتی مضامین،قارئین اردو محفل کے شعور صحت میں اضافہ کےلیے شائع کئےجاتے ہیں اور اس پرتنقید و تائید،گفت وشنید، بحث و مباحثہ کیا جا...
  5. hakimkhalid

    ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب قدرتی نسخہ جات

    ہیپا ٹائٹس سی کےلیے کامیاب قدرتی گھریلو نسخہ جات ہیپا ٹائٹس سی کے قدرتی اور گھریلوعلاج کےلیےدرج ذیل تین نسخوں میں سے کوئی ایک نسخہ مسلسل کافی عرصہ استعمال کریں۔ انشاء اللہ اس موذی مرض سے شفا یا بی ہوگی۔ ٭۔۔۔۔۔۔ تازہ مولی پتوں سمیت سلاد کی شکل میں یا جوسر میں جوس نکال کر استعمال...
  6. hakimkhalid

    آپکی صحت کےلیے معلوماتی طبی مضامین

    سرطان(کینسر)' قدرتی غذائیں اور جدید تحقیقات ( تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد۔صدر طبی جرنلسٹس کونسل پاکستان ) کینسر کے خطرے سے محفوظ رہنے کے لیے غذا میں فائبر(ریشے) کی موجودگی بہت ضروری ہے اور اس کا بہترین مآخذ پھل اور سبزیوں سمیت دیگر قدرتی غذائیں ہیں۔ دن میں تین چار مرتبہ مختلف رنگوں کے پھل...
  7. hakimkhalid

    طب وصحت۔ طبی مضامین ونسخہ جات

    ایڈز ایک خوفناک عفریت تحریر :حکیم قاضی ایم اے خالد اس وقت دنیا بھر میں جس مرض کی ہولناکی موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور ساری دنیا کے لوگ لرزہ براندام ہیں وہ عالمگیر مرض ایڈز ہے دنیا کا کوئی خطہ کوئی ملک اس مرض سے محفوظ نہیں ہے لیکن زیادہ تریورپی اور افریقی ممالک اس کا شکار ہیں۔ورلڈ ہیلتھ...
  8. hakimkhalid

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    [align=justify:9ec3d3d33b]محترم اعجاز بھائی کی گھریلو نسخوں کے حوالے سے تجویز بہت بہتر ہے۔طب وصحت کے نام سے نیا فورم بھی تشکیل دیا جا سکتا ہے۔ کوالیفایڈ طبیب ہونے کے ناطے مجرب نسخوں و طبی مضامین کے حوالے سے میں بھی اس سلسلے میں معاونت کر سکتا ہوں۔پاک و ہند کے سینکڑوں اطبائے کرام کے ہزاروں...
Top