چونکہ “لبرل فاشزم “ پر بات چل رہی ہے ؛ اور یہ طئے ہے کہ ”مذھبی انتھا پسندی “ کے خلاف مقابلے میں ”لبرل طبقہ“ ،
”پاک فوج “ کو ایک ”ہتھیار“ کے طور پر استعمال کرے گا ، مگر یہ بات بھی ”ذھن نشین“ رہے کہ اپنی ”تربیت“ سے قطع نظر پاک فوج بھر حال آج تک اپنے آپ کو ایک ”اسلامی فوج “ سمجھتی آئی ہے ، ”ترک...