یہ ”بھتر “ کرنے کا عمل کب تک جاری رہے گا یہ بھی بتائیں ، ہم میں سے ہر ایک اپنی زندگی کا جائزہ لے کر دیکھے کہ ہم دنیا پر دین کو ترجیح دیتے ہیں ، یا دین پر دنیا کو ؟ مشھور ہے کہ قطروں سے دریا بنتا ہے ، اگر ہم دریا کو میٹھا بنانا چاہیں تو ہر ایک قطرہ کو میٹھا بننا پڑے گا ، عمل سے ، نہ کہ نظریات سے...