حفصہ کی مریم: ڈائری چار
مریم ان طالبات میں سے ایک ہیں جو جامعہ حفصہ میں تعلیم حاصل کررہی تھیں اور لال مسجد آپریشن کے دوران وہاں تھیں۔ انہوں نے ان دنوں کی کہانی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد کی رفیعہ ریاض کو سنائی۔
ہفتہ / 7 / جولائی
ہم جب صبح اٹھے ہیں تو شہد کا ہمیں پتہ چلا ہے۔ آپی جان...