ساجد صاحب ! ایک درخواست اگر برا نہ مانیں تو ، ایک تو اردو تحریر کا فونٹ تبدیل کردیں ، ، چونکہ مضمون بھی طویل ہے اس لیے اس فونٹ میں پڑھتے ہوئے کافی الجھن ہوتی ہے ، دوسری بات اگر وقت ہو اور ممکن ہو تو پیرا گراف اور
پیراگراف کے درمیان وقفہ ضرور دے دیں ، کم از کم میرے لئے آسانی ہوجائے گی