نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

  2. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

    مجھے سب سے زیادہ غصہ تو ایم ایم اے کے ان ”نام نھاد قائدین“ پر آرہا ہے جو اتنے بڑے المیہ کے باوجود ، جس میں شھید ہونے والی طالبات کے خطوط پڑھ کر آج بھی لوگ رورہے ہیں ، نہ صرف اس ”سنگ دل “ حکومت کے خلاف مؤثر کاروائی کرنے سے ناکام رہے ہیں‌، بلکہ لال مسجد المیہ پر مشتعل لوگوں کی صحیح طور پر قیادت...
  3. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

    جب میں نے سنا کہ لال مسجد میں ہزاروں افراد جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے پھنچے اور سرکاری امام مولانا اشفاق کو نماز پڑھانے سے اور جمعہ کا خطبہ دینے سے روکدیا تو نہ جانے کیوں میرے لبوں‌ پر مسکراہٹ آگئی ، اور ایسا لگا جیسے کسی نے یزید وقت پرویز مشرف کے رخسار پر ایک ”زوردار طمانچہ “رسید کردیا ہے ،...
  4. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

    حقیقت تو یہ ہے کہ احتجاج عوام کے غم وغصہ کے اظھار کا واحد طریقہ ہے ، نہ جانے کیوں‌مجھے حامد میر کے یہ الفاظ یاد آرہے ہیں کہ لال مسجد المیہ کے بعد ایم ایم اے کے خانہ پری کے طور پر ہونے والے نیم دلانہ احتجاج کا منفی ردعمل یہ ہوسکتا ہے کہ مایوس نوجوان اپنے طور پر حکومت کے خلاف '”اقدامات“ کریں گے،...
  5. سید ابرار

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    جھاں تک ایم ایم اے کے اقتدار پر آنے کی بات ہے ، تو کم از کم امریکہ یعنی جارج بش یہ ہرگز برداشت نھیں کرسکتا ، جب الجزائر جیسے ملک میں اسلام پسندوں کے جمھوری اعتبار سے منتخب ہونے کے بعد کھلی غنڈہ گردی کے ذریعہ اسے ختم کیا گیا ، تو پاکستان جیسے اہم ترین ملک میں ،جو نہ صرف ایک...
  6. سید ابرار

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    ایک بات یہ بھی ہے کہ سرحد کے علاقوں میں شمالی اتحاد کی طرح ، امریکہ کو کوئی” میر جعفر “تو ملے گا نھیں ، اور نہ یھاں عراق کی طرح شیعہ سنی شورش برپاکی جاسکتی ہے ، پھر یہ بھی ہے کہ سرحد کے علاقہ میں جھاں‌تک میں جانتا ہوں‌ بچہ بچہ ہتھیار چلانا جانتا ہے ، لھذا امریکی صرف بمبماری ہی...
  7. سید ابرار

    دہشتگردی کیخلاف جنگ کی حقیقت

    حالات کا جائزہ لینے سے یھی بات واضح ہوتی ہے کہ امریکہ ، سرحد کے علاقہ پر حملہ کردے گا ، رائے عامہ کو ہموار کرنے کے لئے ابھی سے میڈیا کے ذریعہ سرحد کے علاقہ میں القاعدہ کے وجود کی خبریں پھیلائی جارہی ہیں‌، جس طرح عراق پر حملہ سے پھلے جراثیمی ہتھیاروں کے عراق میں‌ ہونے کی خبریں پھیلائی گئی تھیں ،...
  8. سید ابرار

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    کیا بڑی بات تھی جو ہوتے مسلمان بھی ایک :(:(:(:(:(
  9. سید ابرار

    پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں

    جناب افضل صاحب نے یزید وقت پرویز مشرف کی بدنام زمانہ کتاب ”ان دی لائن آف فائر “ پر اپنے مخصوص انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے پاکستانی فوج کے تربیتی نظام کے متعلق کچھ حقائق کو ذکر کیا ہے ، امید کہ اس سے پاک فوج کی ”نفسیات“ کو سمجھنے میں مدد ملے گی ، جناب افضل صاحب کا فرمانا ہے کہ...
  10. سید ابرار

    مشابہہ موضوعات!

    اسپیڈ پر تو کوئی فرق نھیں پڑا ہے ،
  11. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    جامعہ حفصہ کی طالبات کی پریس کانفرنس جمعے کے دن اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کی پانچ طالبات سدرہ المنتہاہ، عُمامہ، عائشہ، فاطمہ اور زہرا نے بھی جناح سیڈیم میں پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ اُنہوں نے اپنے طور پر جامعہ حفصہ کی لاپتہ طالبات کی بازیابی کے لیے ایک...
  12. سید ابرار

    جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

    میں نے بہت کوشش کی کہ اس پر کچھ لکھوں مگر شاید ،،،،،،، میرے پاس اظھار افسوس کے لئے جتنے الفاظ تھے ان میں کوئی بھی اس واقعہ کی صحیح تعبیر نہ کرسکے
  13. سید ابرار

    جسٹس افتخار بحال

    وکلاء برادری کے شاندار ”اتحاد“ اور میڈیا کے بھر پور”تعاون“ کا نتیجہ، :):):)
  14. سید ابرار

    خودکش حملے کیسے رکیں گے؟ ۔۔۔مشرفی نسخہ

    ملاحظہ فرمائیے حضرات ، موصوف کا ”دعوی “ ہے کہ وہ ”دہشت گردوں اور انتھا پسندوں “ کو ”شکست“ دیں گے ؛ اور یہ کہ پاکستان میں اعتدال پسندوں اور انتھاپسندوں‌ میں جو ”جنگ“ ہورہی ہے ، اس جنگ میں وہ اعتدال پسندوں کے ”قائد “ ہیں‌؛ اس بیان میں کئی چیزیں ”تشنہ طلب“ ہیں ؛ مثلا یہ کہ...
  15. سید ابرار

    مبارکباد ہندوستانی کو دوسری سالگرہ مبارک

    مٹھائی کے بغیر ”مبارکباد“ ؟ :confused::confused::confused: ”پاکستانی “ کتنے ”دریا دل “ ہوتے ہیں ؛ اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے ؛ :grin:
  16. سید ابرار

    شعر جو ضرب المثل بنے

    جو چپ رہے گی زبان خنجر لھو پکارے گا آستین کا یہ کافی مشھور مصرعہ ہے ؛ اس کے دوسرے مصرعہ کے بارے میں مجھے علم نھیں ہے ؛اگر کسی کو علم ہو تو بتادیں ، نیز شاعر کا نام بھی بتادیں
  17. سید ابرار

    بیوقوفانہ فتوے

    جھاں تک ارٹیکل کے ”مقصد “کی بات ہے تو اس میں مختلف رائیں‌ ہوسکتی ہیں‌ ، لیکن جھاں‌تک میں‌ سمجھتا ہوں‌ ؛ گلوبلائزیشن کی جو تحریک امریکہ اور یورپ چلارہے ہیں‌ اس میں‌ سب سے بڑی رکاوٹ ”مسلمانوں کا اپنے علماء پر اعتماد“ اور ہر دینی مسئلہ میں‌ ان سے رجوع کرنا ہے ، لھذا کئی سالوں سے پروپیگنڈہ کے ذریعہ...
  18. سید ابرار

    بیوقوفانہ فتوے

    جھاں تک یہ بات ہے کہ فتوی زیادہ تر جنسی معاملات پر جاری کئے جاتے ہیں‌ ؛ اس سے ان امریکی محققین کی ”تحقیق“ کا پول کھل جاتا ہے ؛ اس لئے کہ فتوی کا تو مطلب ہی یھی ہوتا ہے کہ کسی نے کسی مفتی صاحب سے آکر کوئی بات پوچھی تو انھوں‌ نے قرآن وحدیث اور فقھی اصولوں کی روشنی میں اس کا جواب دے دیا ؛ اب ظاھر...
  19. سید ابرار

    بیوقوفانہ فتوے

    آیت اللہ سیستانی کی بات تو اپنی جگہ ہے ؛ لیکن فقہ حنفی کے علماء کی بھی یھی رائے ہے کہ اگر شطرنج جوا کے ساتھ ہو تو حرام ہے جس زمانے میں یہ فتوی دیا گیا ہے اس زمانے میں شطرنج کے ساتھ جوا کھیلنا ایک عام بات تھی ،
Top