بریکٹ کے درمیان جو ”استھزائیہ “ جملہ ہے ؛ اگر یہ زکریا صاحب نے اپنی طرف سے کھا ہے تو یہی کہ سکتے ہیںکہ یہ ایک ”قابل افسوس“ چیز ہے ؛ مفتی عبداللہ صاحب نے جو بات کہی ہے ؛ وہ اپنی طرف سے نھیں کھی ، بلکہ بعینہ یھی ارشاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی ہے ، میں سمجھتا ہوں کہ زکریا صاحب کو جناب...