ہمت صاحب آپ خواہ مخواہ جذباتی ہورہے ہیں ، آخر ملک پاکستان سے ”انتہا پسند “ نظریات ختم کرنے کے لئے لاشوں کا ڈھیر لگانا نہ صرف ”جائز “ بلکہ ”واجب“ ہے ، بلکہ بقول مہوش صاحبہ کے اب تو ملک کی ”خاموش اکثریت “ کو اپنی فوج کے ”بہادر “ نوجوانوں “ کی ”مدد“ کے لئے آجانا چاہئے ، 500 کی تعداد تو کچھ نہیں ہے...