نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    حیرت اس بات پر ہے کہ دونوں کو ”ذمہ دار “ کس طرح قرار دیا جاسکتا ہے ، پہلے ہم یہ تو سوچیں کہ ہم یہاں ” کس چیز“ کی ذمہ داری دونوں پر ڈال رہےہیں ، اس ”المیہ“ میں جان دینے والے ”افراد “ کی ذمہ داری یا مجموعی طور پر ” اسلام “ اور ”پاکستان“ کی ہونے والی بدنامی کی ذمہ داری یا ملک کے صدر مقام میں...
  2. سید ابرار

    سانحہ لال مسجد

    جب میں نے یہ نظم پڑھی تو نہ جانے کیوں مرے ذھن کے دریچوں میں ایک آواز گونجی کہ وہ طالبات جو اس المیہ کے باوجود اپنی جانیں بچاکر بحفاظت اپنے گھر پہونچنے میں کامیاب ہوگئی ہیں ، آخر وہ جب دعا کے لئے ہاتھ اٹھاتی ہونگی تو پتہ نھیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،، الفاظ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، بھی نکل پاتے ہونگے یا...
  3. سید ابرار

    پرویز مشرف پر قتل و دھشت گردی کا مقدمہ

    ابتدائے ستم ہے روتا ہےکیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  4. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    میرے ناقص خیال کے مطابق جن” یرغمالیوں“ کے متعلق نہ صرف آپ کو بلکہ سارے ”پاکستان “ کو فکر تھی، جس میں ”میڈیا“ سے لیکر ”علماء“ تک داخل ہیں، یہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو ”تشویش “تھی، بھتر یھی ہے بلکہ غیر جانبداری کا تقاضہ یھی ہے کہ خود ان ”یر غمالیوں “ سے ہی ان کی ”داستان الم“ سن لی جائے ، کہ آخر وہ...
  5. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی پر معاف میرے عزیز ،آپ در اصل یہ بات” ثابت“ کرنا چاہ رہے ہیں‌، کہ مولانا عبدالرشید غازی شہید علیہ الرحمۃ در اصل ایک ”سنگ دل “ شخص تھے ، اس ”دعوی“ کو ثابت کرنے کے لئے آپ نے دو” دلیلیں“ پیش کی ہیں ،مگر یہ دو دلیلیں بھی دراصل” دعوی “ہی ہیں اور اپنے اثبات کے لئے دلیل کی...
  6. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    البتہ جو آپ نے لکھا ہے کہ یہ دھرا معیار ہے کہ ایک طرف ”طرز عمل “ کو غلط بھی قرار دیا جارہا ہے ، دوسری طرف ”شہید “ بھی کہا جارہا ہے تو میرے دوست پہلی بات تو آپ کی خدمت میں یہ عرض ہے کہ کسی کو شہید اس وقت کہا جائے گا جب کہ اس نے اعلاء کلمۃ اللہ یا کسی اور اعلی مقصد کے لئے حسن نیت کے ساتھ اپنی جان...
  7. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    دیکھئے ”لفظ شہید “ سے ہماری کیا مراد ہے ؟ پہلے یہ واضح ہونا چاہئے ، شہید ایک شرعی اصطلاح ہے اور ایک اخروی اعزاز ، اور کسی بھی شرعی اصطلاح کو سمجھنے کے لئے ہمیں علماء سے رجوع کرنا چاہئے جس طرح ہم کسی قانونی اصطلاح کو سمجھنے کے لئے وکلاء سے اور طبی اصطلاح سمجھنے کے لئے ڈاکٹروں سے رجوع کرتے ہیں ،...
  8. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    جہاں تک صحابہ کی بات ہے تو میرے اندر کم از کم اتنی ”ہمت “ نہیں ہے کہ بزعم خویش ان کے کسی مفروضہ ”غلط طرز عمل“ کی تعیین کرکے ان پر تنقید کرکے اپنی عاقبت خراب کرلوں ، جس حدیث کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے وہ واضح نہیں ہے براہ کرم اس کا حوالہ مع الفاظ درج فرمائیں ، آج 04:46 AM
  9. سید ابرار

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    ’مسجد میں پتے کھا کھا کر گزارا کیا‘ رفیعہ ریاض بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ’ہم نے فورسز کو اللہ کا واسطہ دیا کہ ہمیں بے پردہ نہیں کریں‘ لال مسجد کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران منگل کو باہر آنے والی طالبات کا کہنا ہے کہ آٹھ روزہ آپریشن کے دوران انہوں نے ہر لمحہ موت کا ذائقہ چکھا...
  10. سید ابرار

    آج کی تصویر

  11. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    تاریخی حقائق تو یہی ہیں ، جس کی طرف میں نے اشارہ بھی کیا ہے ، مگر آپ اس ”طنزیہ انداز“ سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ، یہ واضح نہیں ہیے ، امید کہ وضاحت فرمائیں گے ،
  12. سید ابرار

    لال مسجد:صحافتی ’سرینڈر پوائنٹ‘

    دنیا اسی کا نام ہے امن صاحبہ کہ بظاہر دنیا کے حالات اس قدر سنگین ہوتے ہیں، اور”ماحول “ اس قسم کا ہوتا ہے کہ اچھے اچھے ذہن نہ صرف یہ کہ خود بھٹکتے ہیں، بلکہ دوسروں کو بھی گمراہ کرتے ہیں ، وہ تو اللہ کا شکر ہے کہ اس فورم کے ذریعہ کسی نہ کسی حد تک ”صحیح بات “ تک رسائی ہو ہی جاتی ہے ، کم از کم اتنا...
  13. سید ابرار

    لال مسجد:صحافتی ’سرینڈر پوائنٹ‘

    روزنامہ جنگ کا آج اور کل کا اداریہ بھی پڑھ لیں ، لگتا ہے کہ ”آرمی ہاوس “ میں بیٹھ کر لکھا گیا ہے ،
  14. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    خلافت کا قیام ایک شرعی حکم ہے جس کی ذمہ داری دنیا میں بسنے والے ہر مسلمان پر ہے ، اور ہر زمانہ میں ہیں ، اور خلیفہ لئے اس کا اہل شخص کا ہونا ضروری ہے ، اسی سے اندازہ لگالیجیے کہ صحابہ کے دل میں اس حکم کو زندہ کرنے کی کس قدر تڑپ تھی ، وہ اس کے لئے اپنے برسوں کے ساتھیوں اور دوستوں سے اپنی جان کے...
  15. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    بات تو آپ کی صحیح ہے کہ سوچنا چاہئے اور حکم لگانا چاہئے تاکہ آئندہ آنے والے مسلمان اس قسم کی غلطی سے محفوظ رہیں ، مگر مسئلہ چونکہ صحابہ کا ہے اور احادیث کی رو سے سب جنتی ہیں ، اس لئے جمھور امت کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں خاموشی اختیار کی جائے ، اور اس کو اللہ پر چھوڑدیا جائے وہی بھتر فیصلہ کرے...
  16. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    قیصرانی صاحب غلطی کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ، میں ویزا ہی کہنے جارہا تھا ، غلطی سے لفظ پاسپورٹ آگیا ، اور جو تعداد آپ نے بتائی ہے ممکن ہے وہی صحیح ہو ،
  17. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    جناب محب صاحب ، دونوں طرف لڑنے والے اگر مسلمان ہوں تو طرفین کے مہلوکین کو شہید اس وقت کہا جائے گا یا یہ کہ بقول آپ کے خاموشی اس وقت اختیار کی جائیگی ، جب دونوں طرف واقعتا ”سچے مسلمان“ ہوں ، اور ان کی اس لڑائی سے نیت خالصتا رضائے الہی اور اعلائ کلمۃ‌اللہ ہو ، نہ یہ کہ حاکم وقت کی اطاعت، یا...
  18. سید ابرار

    لال مسجد:صحافتی ’سرینڈر پوائنٹ‘

    ویل ڈن ہارون رشید صاحب آپ نے تو حکومت کی ساری پول ہی کھول دی ہے ، لیکن لگتا ہے آپ مولانا عبدالرشید غازی کا ”انجام “ بھول گئے ہیں ،
  19. سید ابرار

    شہید غازی اور غازی شہید

    براہ کرم اپنے مفاد کی وضاحت بھی فرمادیں کو آخر اس سے غازی برادران کا منشا کیا تھا ؟ اقتدار پر قبضہ یا شریعت کا نفاذ ؟ تاکہ بات واضح ہوجائے ، اور چلئے کچھ دیر کے لئے مان بھی لیجئے کہ غازی برادران نے ”اپنے مفاد کی خاطر“ بقول آپ کے معصوم اور بھولے بچوں کو استعمال کیا تھا تو کیا اتنا بڑا جرم ہے کہ...
  20. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    مجھے اپنے موقف پر اصرار نہیں ہے اس لئے کہ اس سلسلہ میں مجھے واضح طور پر کچھ معلوم بھی نہیں ہے البتہ میں نے یہاں ایک اخبار میں اس پر ایک مضمون پڑھا تھا جس میں مضمون نگار نے اسے ہندوستان کی فتح قرار دیا تھا ، اگر آپ کسی ایسی ویب سائٹ کا اڈریس جانتے ہوں جہاں اس کے بارے میں ذکر کیا گیا ہو تو براہ...
Top