نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    اس ”تنگ“ کرنے کی انتہائی ”شاندار“ سزا دی گئی ہے ؛ حاکم وقت کی طرف سے، کہ انہیں اپنی جان سے ہی ہاتھ دھونا پڑا، ویسے لال مسجد والوں نے عوام کو کیسے ”تنگ“ کیا یہ سمجھ میں نہیں آیا ، اب اگر کسی محلے میں فحاشی کا اڈہ چلانے والوں کو پکڑ کر توبہ کروانا، یا فحش ، نیم عریاں ، نیز مغربی اور ہندوانہ...
  2. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    شرم تو میرے خیال سے خود ملک پاکستان کی اس ”بہادر“ فوج کو خود آنی چاہئے جس نے بجائے اپنے اللہ کی ماننے کے ”یزید وقت “ پرویز مشرف کی مانی ، اور جہاں تک ”ڈیوٹی “ کی بات ہے تو حضرت حسین رضی اللہ عنہ پر یزید کے جن فوجیوں نے لشکر کشی کی تھی ، آخر وہ بھی اپنے حکمراں ”ملعون یزید“ کے حکم کو پورا ہی تو...
  3. سید ابرار

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    مولانا عبد الرشید کو آخر کس جرم کی سزا دی گئی ،شاید پہلا ”جرم“ تو ان کا یہ تھا کہ انہوں نے شہید مساجد کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا تھا، وہ بہی ”روش خیال “ حکومت سے ، دوسرا ”جرم“ یہ تھا کہ انہوں نے ملک پاکستان سے گناہوں کے اڈوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا تیسرا ”جرم“ یہ تھا کہ پاکستان...
  4. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    اگر بقول آپ کے اس بات کو تسلیم کر لیا جائے کہ انہوں نے طلبہ اور طالبات کو یرغمال بنایا تھا تب بھی پرویز مشرف نے ان کی رہائی کے لئے جو طریقہ اختیار کیا ، "تاریخ "میں اس کی نظیر نہیں ملتی اغوا کنندہ سے اس بات کا مطالبہ کرنا کہ وہ اخلاقی بنیادوں پر یرغمالیوں کو رہا کردے ، حماقت کی بات ہے ،یہ...
  5. سید ابرار

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    ملک پاکستان کی "بہادر " فوج نے آخر ملک پاکستان میں نفاذ شریعت کا مطالبہ کرنے والے کا گلا گھونٹنے میں کامیابی حاصل کر ہی لی ، میرے ناقص خیال میں اب مولانا کی شہادت کے بعد اس واقعہ کو واقعہ کربلا سے تشبیہ دئے جانے میں کوئی حرج نہیں ، مہوش صاحبہ آپ خود غور کریں ، پانی کا بند کیا جانا ،...
  6. سید ابرار

    Porn Sites بلاک کرنے والا سافٹ ویر؟

    انٹرنیٹ پر جو فحش ویب سائٹس ہیں کیا کسی سافٹ ویر سے ان کو 100 فیصد لاک کیا جاسکتا ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ کرم بتائیں
  7. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    جناب محسن صاحب یہ صرف جواب برائے جواب تھا یا آپ اسے الزامی جواب کہ لیجئے کہ اگر تاریخ ہی کو معیار مانا جائے تو زیادہ وجوہ تشبیہ واقعہ کربلا کے ساتھ پائی جاتی ہیں ، نہ کے خارجیوں کے ساتھ ، ورنہ میرے نزدیک تو لال مسجد والے بھی پاگل ہیں اور جنرل پرویز مشرف بھی، جو انسانی جانوں سے اس طرح کھیل رہے...
  8. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    جناب محسن صاحب یہ صرف جواب برائے جواب تھا یا آپ اسے الزامی جواب کہ لیجئے کہ اگر تاریخ ہی کو معیار مانا جائے تو زیادہ وجوہ تشبیہ واقعہ کربلا کے ساتھ پائی جاتی ہیں ، نہ کے خارجیوں کے ساتھ ، ورنہ میرے نزدیک تو لال مسجد والے بھی پاگل ہیں اور جنرل پرویز مشرف بھی، جو انسانی جانوں سے اس طرح کھیل رہے...
  9. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    براہ کرم غازی برادران کو خارجیوں سے تشبیہ نہ دیں خارجیوں کے نظریات صریحا کفر تھے نیز انہوں نے ایک شرعی طریقہ سے قائم کردہ خالصتا اسلامی حکومت سے بغاوت کی تھی مذکورہ صورت میں نہ تو لال مسجد والوں کے عقاید کفریہ ہیں اور نہ انہوں نے ایک خالص شرعی حکومت کی مخالفت کی ہے ان کے مطالبات کیا تھے ایک...
  10. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    لال مسجد چند سوالات صدر مشرف سے؛ 1 ۔ اب تک جتنے طلبا اور طالبات آپ کے "سورماوں" نے شہید کیے ہیں کیا انہوں نے مملکت پاکستان میں کسی کا قتل کیاتھا 2۔ یاکسی کی آبرو لوٹی تھی 3۔ یاکسی کی زمیں پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا...
  11. سید ابرار

    اپنے بارے ،

    ہمارے مستقبل کو چھوڑئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے بارے میں ہی بتادیں
  12. سید ابرار

    جاسوسی ڈائجسٹ

    بہت بہت شکریہ حسن صاحب ! ویسے آپ نے سلام کا جواب نہیں دیا خیر کوئی بات نہیں اب دے دیجئے! فون نمبر کے ساتھ اگر آپ پاکستان اور کراچی کا اسٹڈی کوڈ بھی بتادیں تو مزید کرم فرمائی ہوگی !
  13. سید ابرار

    جاسوسی ڈائجسٹ

    السلام علیکم! تمام بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں انتہائی خلوص اور محبت کے ساتھ سلام عرض ہے۔ میرا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے ، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جاسوسی ڈائجسٹ اور سسپنس ڈائجسٹ اگر میں پڑھنا چاھتا ہوں تو اس کی کیا صورت ہوسکتی ہے ؟ کیا ان ڈائجسٹس کی کوئ ویب سائٹ ہے ؟ یا ان کے آفس کا فون...
Top