Porn Sites بلاک کرنے والا سافٹ ویر؟

سید ابرار

محفلین
انٹرنیٹ پر جو فحش ویب سائٹس ہیں کیا کسی سافٹ ویر سے ان کو 100 فیصد لاک کیا جاسکتا ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ کرم بتائیں
 

محمد وارث

لائبریرین
اگر آپ ایم۔ایس ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں تو اس طریقے سے فالو کریں۔

Tools > internet options > contents > settings

اور وہاں پر جتنے آپشنز ہیں یا سیکس کا جو آپشن ہے اسکو سب سے نچلے لیول پر رکھیں اور اسے انیبل کر دیں، پاس ورڈ کے ساتھ۔ اب وہ یہ کرے گا کہ ہر ایسی سائٹ کو دکھانے سے پہلے یا پاسورڈ مانگے یا پھر بالکل پیچ لوڈ نہیں کرے گا۔ اس سے کافی حد تک یہ پرابلم کنٹرول ہو جاتی ہے۔ ڈبل شویر کرنے کیلیے اگر کوئی اینٹی وائرس سافٹ ویئر ہے تو انکے اندر بھی ایسے آپشنز ہوتے ہیں۔

اسکے علاوہ سافٹ وئیر بھی ملتے ہیں نیٹ نینی وغیرہ، اسکو انسٹال کرلیں۔
 
Top