نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    ابو حفص لال مسجد فيديو

    اچھا میں سمجھ رہا تھا کہ فوجی آپریشن کے، دوران لال مسجد کے اندر کیا حالات تھے، اس کی منظر کشی ہوگی
  2. سید ابرار

    چیف جسٹس کے خطاب سے قبل دھماکہ، 4 ہلاک

    چلئے حضرات ملک پاکستان ایک بار پھر ”مارشل لاء “ کی طرف بڑھ رہا ہے ، اب پتہ نہیں اس مارشل لاء کا اطلاق ”اردو محفل“ پر ہوتا ہے یا نہیں،
  3. سید ابرار

    پرویز مشرف پر قتل و دھشت گردی کا مقدمہ

    میرے خیال میں تو پرویز مشرف پر ”بغاوت“ کا مقدمہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے ، ظاھر ہے 1999 میں نواز شریف کی جائز منتخبہ حکومت کے خلاف فوجی ”بغاوت“ کی قیادت کا فرض موصوف ہی نے تو انجام دیا تھا ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ”کامیابی “ کے بعد ”باغی “ رہنما اور قائد بن جاتے ہیں ، اور ”بغاوت“ کو ”انقلاب“ کا نام...
  4. سید ابرار

    ابو حفص لال مسجد فيديو

    اگر کسی نے یہ ویڈیو دیکھی ہے تو براہ کرم اس پر تبصرہ کرے ، میں اب تک یہ ڈاون لوڈ نہیں کرسکا
  5. سید ابرار

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    بالکل صحیح کھا ہے محب صاحب،
  6. سید ابرار

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    چلئے اب تک لال مسجد والوں پر صرف ”بغاوت“ کا الزام تھا، اب پتہ چلا کہ وہ ”قاتل “ بھی ہیں ،بلکہ اس سے پھلے اب تک پاکستان میں جتنے بم دھماکے ہوئے ہین ، اور جتنی مساجد اور محفلوں میں بم پھینکے گئے ہیں، سب کے ”مجرم“ بھی لال مسجد والوں ہی ہیں ، لھذا ان کا ”قتل عام“ نہ صرف جائز بلکہ ”واجب“ تھا،...
  7. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    کتنا اچھا ہوتا کہ جیو کے کامران صاحب صدر پرویز مشرف سے یھی اپیلیں فرماتے ، کہ براہ کرم ”طاقت“ کا ناجاٰئز فاٰئدہ مت اٹھائیں ، اپنی ”بھادر“ فوجیوں کے ہاتھوں معصوم بچوں اور نوجوانوں کا خون مت بھائیے ، آخر گولیاں چلانے کا اختیار انہی کے پاس تھا یھی نھیں بلکہ ایدھی صاحب ، معزز علماء بلکہ پوری...
  8. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    ”بہت خوب “ باہر جانے کی اجازت نہ دینا یہ بڑا جرم ہے ؟ یا خود ان کو اپنی گولیوں سے بھون دینا ؟ نشاندہی فرمائیں اور حیرت ہے ان بچوں کی تو آپ کو فکر ہے ، اور جو طالبات اندر تھیں کیا پاک آرمی کے لئے ان کا قتل کرنا ”جائز“ ہوچکا تھا ،؟ کوئی تو سوچے ،،،،،،،،،،،،،،،، انصاف سے سوچے ،،،،،،،،،،،،،،،،...
  9. سید ابرار

    شہید غازی اور غازی شہید

    اپنی جان بچانے کے لئے اپنی ”والدہ “ کو یرغمال ؟ محترم کچھ ”سوچ“ بھی لیا کریں ، مخالفت کا آپ کو پورا ”حق“ ہے ، مگر اپنی باتیں ثابت کرنے لئے ایسی باتیں تو مت کہیں جسے پڑھ کر سب ہنس پڑیں، اور ایدھی صاحب کی بیگم کا پکارنا تو آپ نے سن لیا بلکہ اسے ”یاد“ بھی رکھا ، کتنا اچھا ہوتا کہ یھی بیگم صاحبہ...
  10. سید ابرار

    بدنامی !

    پرویز مشرف ایک خونخوار بادشاہ ملاحظہ فرمائیں حضرات یزید وقت کے دور شاہی کے بدترین کارنامے ،جس میں صرف اور صرف ”خون“ نظر آتا ہے ، ”خون “،،،،،،،،،،،،،،، اور کچھ نھیں ، امریکہ کا یہ ”ایجنٹ“ اپنے فرائض بحسن و خوبی پورے کررہا ہے ، یہ صفدر محمود کا ایک مضمون ہے جو...
  11. سید ابرار

    شہید غازی اور غازی شہید

    میں اس سے پہلے اس کا جواب دے چکا ہوں کہ اس محفوظ راستہ کا مطالبہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے بھی یزید سے کیا تھا ، لہذا اس کو ”ذلت “ کس طرح شمار کیا جاسکتا ہے ، اور مولانا نے یہ مطالبہ بھی اس لئے کیا ، تاکہ جو ”قاتل “ سر پر ”خون کی ہولی “ کھیلنے کے لئے بیٹھے ہیں ، اور ان کی آنکھوں پر یزیدیت اور...
  12. سید ابرار

    شہید غازی اور غازی شہید

    لگتا ہے شاکر صاحب پروپیگنڈہ کا فن اور ہنر آپ اچھی طرح جانتے ہیں ، ۔آپ نے یہ بتانے کی اب تک زحمت نہیں فرمائی کہ اگر یہ معصوم بچے اور ضعیف والدہ شہد ہوئی بھی ہیں تو ان کے قاتل کون ہیں؟ پاک آرمی کی بھادر سپاہیوں کی چلائی ہوئی گولیاں جو ان معصوموں کے ”نازک“ بدنوں میں پیوست ہوگئی ہیں ، آپ کو تو...
  13. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    جس بات کا آپ نے حوالہ دیا ہے ، اس کا لنک میں نیچے فراہم کررہا ہوں ، پہلے اس کو پڑھ لیں ، تاکہ اس کے بعد مٰیں جو بات کہ رہا رہوں ، وہ آپ سمجھ جائیں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=161577#post161577 آپ نے یہ پڑھ کر اندازہ لگالیا ہوگا کہ یہ ایک الزامی جواب تھا ؛ چونکہ جناب شاکر...
  14. سید ابرار

    لیفٹننٹ کرنل ہارون اسلام شہید

    قیصرانی صاحب میں ”اندر“ سے کچھ نھیں جانتا ہوں، ظاہر ہے جب پاکستان میں رہنے والوں کو ہی ”حقائق“ سے ”نا آشنا“ رکھا گیا ہے ، تو بھارتی میڈیا ”حقائق “ سے پردہ کیسے اٹھاسکتا ہے ؟ یھاں ایک انگلش میگزین نے تو یہ عنوان لگایا ہے کہ یہ انڈیا کے لئے ایک سبق ہے یعنی پرویز مشرف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اب...
  15. سید ابرار

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    شاکر صاحب نے بہت مضبوط سوال اٹھایا ہے ، اس پر سب کو غور کرنا چاہئے ، جھاد کی نظری تعلیم اور چیز ہے اور جھاد کی عملی تربیت ایک دوسری چیز ، ہمارے دینی مدارس بنیادی طور پر تو درس و تدریس ہی کے لئے ہیں، اور انہیں اپنا یھی کام یکسوئی کے ساتھ پورا کرنا چاہئے ، جھاں تک جھاد کی عملی تربیت کی بات ہے تو...
  16. سید ابرار

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    اتنی ”ناامیدی “مناسب نہیں ہے ، متحدہ مجلس عمل کا پلیٹ فارم بھر حال سیاسی سطح پر ”اتحاد “ کا نمونہ پیش کر ہی رہا ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ ”سب “ اس پر ”اعتماد“ بھی کرلیں ،
  17. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن شروع

    ”حیرت“ کی بات ہے ،بلکہ ،،،،،،،،،،،،،،،تھوڑا ”سوچنے “ کی ضرورت ہے ، کہ جب چیف جسٹس افتخار چودھری کو ”صدر پرویز مشرف “ نے معطل بلکہ شاید ”معزول“ کیا تھا ، تو وکلاء کی طرف سے ایک شاندار ”احتجاج “ شروع کیا گیا تھا ، اور ان کا مطالبہ تھا ، کہ اس ”فیصلہ“ کو واپس لیا جائے ، تو تقریبا “دانشور“ حضرات...
  18. سید ابرار

    بدنامی !

    یہ ایک بہت ہی نازک صورتحال ہے ، ایسا لگتا ہے جیسے پاکستان کی صدارت پر کوئی امریکی ایجنٹ بیٹھا ہو ا ہے اور ”فیصلے “ کررہا ہے ، جس کے نتیجہ میں نہ صرف پاکستان تباہ ہورہا ہے بلکہ پاکستانی فوج بھی ، پاکستان کے دانشور حضرات اورعلماء کو آگے آکر پرویز مشرف سے استعفی کا مطالبہ کرکے ایک مسلم ملک کو ”تباہ...
  19. سید ابرار

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    میرے ”خیال “ سے ، انہیں ”ضرورت سے زیادہ“ ہی شعور حاصل ہوچکا تھا ، کہ وہ ”پاکستان “ کی مساجد کو شہید کرنے والے نیز امریکہ کا ایجنٹ بن کر نام نہاد روشن خیالی کے نعرے لگاکر در حقیقت پاکستان سے حقیقی اسلام کا جنازہ نکالنے کی کوششوں میں مصروف یزید وقت پرویز مشرف کے حملوں کی ”یلغار“ سے اسلام کو بچانے...
Top