نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    لگتا ہے پاکستان میں ”آئیین“ اور ”قانون“ نام کی کسی چیز کا کوئی ”وجود“ نھیں ہے ، اس لئے کہ جب مفتی عبداللہ صاحب اپنی زندگی بھر فرقہ واریت جیسے ”جرم“ کا ” ارتکاب“ کرتے رہے ، حتی کہ ”پوری دنیا “ کو اس کی ”خبر“ ہوگئی ، ”پوری دنیا “ میں ”رکریا اور نبیل صاحبان“ شامل ہیں ، اور نہ صرف ”خبر“ ہوگئی بلکہ...
  2. سید ابرار

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    ساجد صاحب کے ”دردمندانہ جذبات “واقعتا قابل قدر ہیں، مگر ایک بات کی جانب میں توجہ دلانا چاھونگا ، یہ بات اس سے پھلے بھی کئی بار کھی گئی ہے کہ پاکستان میں نفاذ شریعت کیسےممکن ہے جب کہ یھاں مسلکوں کے درمیان شدید تناؤ موجود رہا ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ نفاذ شریعت کا” مسلکی اختلافات“ سے کوئی تعلق...
  3. سید ابرار

    مذہبی انتہا پسندی کا شرعی جواز

    بہت عمدہ تجزیہ ہے اور حقیقت سے قریب تر بھی ہے ، میرے خیال میں ”تبلیغی جماعت “ کی ”تبلیغی محنت“ کا ”دائرہ کار“ بھی یھی ہے ، اور ان 50 سالوں‌ میں‌ اس طریقہ کار کے بے شمار فائدے سامنے آئے ہیں ، واضح رہے کہ مسلمانوں کے عمومی طبقہ کا مزاج دینی اعتبار سے آج اس قدر ”بگڑ“ چکا ہے ، کہ اس کی ”اصلاح “ کے...
  4. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    اصل میں بنیادی طور پر دو چیزیں ہیں ، ایک تو یہ ہے کہ پاکستان میں نفاذ شریعت کیوں ضروری ہے ؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ نفاذ شریعت کا کیا مطلب ہے ؟ نفاذ شریعت کا مطلب نہ سمجھنے کی وجہ سے ،نیز اس کی اہمیت اور افادیت سے ناآشنا ہونے کی وجہ سے عموما اس قسم کے سوالات پیدا ہوتے ہیں،ویسے یہ سوال موجودہ دور...
  5. سید ابرار

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    Shot at 2007-07-29
  6. سید ابرار

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    یہ ضبط کون ”صاحب “ یا ”صاحبہ“ ہیں ، براہ کرم آکر بقلم خود وضاحت فرمائیں ، بندہ بھی ان کو ابھی تک ”صاحبہ“ ہی سمجھ رہا تھا ،
  7. سید ابرار

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    آئین میں ترمیم کر کے اسمبلیاں بینظیر کے وزیر اعظم بننے کی راہ ہموار کریں گی،شیر افگن چکوال(نمائندہ جنگ/جنگ نیوز)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر شیرافگن نیازی نے کہاہے کہ آئین میں ترمیم کر کے اسمبلیاں بینظیر کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار کریں گی،انہوں نے کہاکہ صدر اور بینظیر کے درمیان...
  8. سید ابرار

    لبرل فاشزم اور پاکستان

    حامد میر کے اس مضمون سے میں اس تھریڈ کا آغاز کررہا ہوں ؛ جس میں حامد میر نے ”لبرل فاشزم “ سے خبر دار کیا ہے ، حقیقت تو یہ ہے کہ ”لبرل ذھنیت “ یہ پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے ، مگر بدقسمتی سے پاکستان روز اول ہی سے اس ذھنیت کا ”شکار“ رہا ہے ، اور حقیقت تو یہ ہے کہ اس روشن خیا ل طبقہ ہی نے...
  9. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    میں نے ابھی چند دنوں پھلے جناب افضل صاحب کے حوالے سے پاکستانی فوج کی نفسیات کے بارے میں ایک اقتباس نقل کیا تھا ، اس کا حوالہ یہ ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=165476#post165476 اس کو پڑھنے کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے ، کہ...
  10. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ان ”تلخ سوالات“ کا جتنا ”تلخ جواب “ حکومت نے دیا ہے ، میرے خیال سے وہی کافی ہے ، مزید ”تلخ‌ جوابات “ سننے کی ہمت نھیں ہے ،
  11. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

    جس طرح 11/9 کےواقعہ میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ میں بظاھر عرب نوجوان تھے اور ”پس پردہ“ سی آئی اے ، اور ”موساد“ اسی طرح مذکورہ خود کش حملے بھی اسی کی ایک کڑی ہیں ، جس میں ”پاکستانی پرجوش نوجوانوں“ کو ”استعمال“ کیا جارہا ہے،اور ”استعمال“ کرنے والے ”ان“ کی ”نفسیات“ کو اچھی طرح سمجھتے ہیں ، جب وہ...
  12. سید ابرار

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    ایم ایم اے کے قائدین بھر حال اپنی ”چند خامیوں“ کے باوجود نہ صرف پاکستان کے لئے بھترین قائد ثابت ہوسکتے ہیں بلکہ ملک پاکستان کی ”حفاظت “ کا فریضہ بھی ان سے بھتر کوئی ادا نھیں کرسکتا ، کم از کم ”نازک حالات“ میں یہ نہ ملک چھوڑ کر امریکہ کا رخ کریں گے اور نہ انگلینڈ یا سعودی عرب ،...
  13. سید ابرار

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    احسن اقبال بہت بھترین تجزیہ ہے ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو
  14. سید ابرار

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    نہ بے نظیر بھٹو کو ”ملک پاکستان کی سالمیت“ کی ”فکر“ ہے اور نہ ”نواز شریف“ کو ، اور نہ ”یزید وقت پرویز مشرف“ کو ، سب اس وقت ان ”پتلیوں“ کی حیثیت رکھتے ہیں جن کی ”باگ ڈور“ امریکہ بھادر کے ہاتھوں میں ہیں ، اور وہ بخوبی ان کو ”استعمال“ کررہا ہے ، اور سب ”بخوشی“ اس کا سا تھ دے رہے ہیں ، ہر ایک کے...
  15. سید ابرار

    بریکنگ نیوز (مشرف بے نظیر ملاقات)

    یزید وقت پرویز مشرف اور بے نظیر کے درمیان ملاقات کے پس منظر مین ڈاکٹر شاھد مسعود کا یہ کالم یقینا کافی دلچسپ ہے
  16. سید ابرار

    پاکستان کو امریکی امداد دہشت گردی کے خلاف کاروائی سے مشروط!

    ”پاکستان کو امداد“ کی بجائے اگر پاکستانی حکمرانوں کی ”تنخواہ“ کھا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا ، اور ظاھر ہے ”تنخواہ “ اس وقت ملتی ہے جب ”باس“ کی ”فرمائش “ اور ”حکم “ کے مطابق ”کام “ ہو،
  17. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

    آپ کا ”قیاس“ غلط ہے ، اس لئے کہ خود کش حملوں کا سن کر وہ ”مسکراہٹ“ غائب ہوچکی تھی ، ہاں اس طرح کے ”حملے“ اگر امریکن فوج یا پولیس پر ہوتے نہ صرف ”قھقھے “ نکلتے بلکہ شاید ”مٹھائی “ بھی تقسیم کی جاتی ، ویسے بھی جن ”خود کش حملوں “ کے پیچھے c.i.a سی آئی اے کا نیٹ ورک کام کررہا ہے اس...
  18. سید ابرار

    لال مسجد نماز جمعہ

    طلبا و طالبات کے ورثا ملبے سے اشیاء نکال کر چومتے اور روتے رہے اسلام آباد(نمائندہ جنگ)طلباء و طالبات کے ورثاء جامعہ حفصہ کے ملبے سے اشیاء نکال کر چومتے اور روتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ حفصہ کے ملبہ سے طلبہ اور شہریوں نے متعدد انسانی ہڈیاں برآمد کیں ملبہ پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہو گئے...
Top