زیر نظر مضمون ماھنامہ ” الدعوہ “ کے اگسٹ کے شمارے سے لیا گیا ہے ، لال مسجد سانحہ کی الم ناکی پر اگرچیکہ بہت لکھا جا چکا ہے ؛ مگر جیسے جیسے دن گذرتے جارہے ہیں ویسے ویسے نئے نئے حقائق سامنے آرہے ہیں ، ارشاد احمد ارشد نے اس موضوع پر کافی محنت سے لکھا ہے اور کئی نئے گوشوں پر روشنی ڈالی ہے ، زیر نظر...