نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    میرے خیال میں یہ ”پابندی “ مناسب نھیں ہے ، ویسے بھی ساجد بھائی نے میری طرف سے کوئی جواب نھیں دیا ہے ، بلکہ آپ کے انداز جواب کی طرف اشارہ کیا ہے ، کہ یہ عموما تنقید پر مبنی ہوتا ہے ، جو با ت آپ نے کھی ہے اس کا جواب آپ مجھ ہی سے سنیں گے ، مگر وہ ”لا جواب “ ہوگا ،
  2. سید ابرار

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    میرے خیال میں ”تبصرے “ سے پھلے ”پڑھنا “ بھی چاہئے ، جس پوسٹ کی بات آپ کررہے ہیں‌ ، اس پوسٹ سے نیچے ہی میں نے وارث صاحب کے جوابا ت بالکل تفصیل سے دیے ہیں ، ذرا ”غور “ سے پڑھنے کی عادت ڈالیں ، پھلے والی پوسٹ میں وارث صاحب کا حوالہ صرف ان کو مخاطب بنانے کے لئے دیا گیا تھا ، اور ان کے اقتباس سے جو...
  3. سید ابرار

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    پولیو ویکسین پر میری معلومات کچھ زیادہ نھیں ہے ، پچھلے سال تو اپنے محلہ میں ،میں نے خود اس کی حمایت میں مھم چلائی تھی ، ویسے اس رپورٹ سے پھلی بھی میں نے اس جیسی رپورٹس پڑھی تھی، لیکن اس میں زیادہ تر جذباتی باتیں تھیں اور دلائل کچھ خاص نھیں تھے ، لیکن مذکورہ رپورٹ میں تحقیقی دلائل کی...
  4. سید ابرار

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ساجد بھائی ” برین واشنگ “ پر ایک دلچسپ مضمون میں نے آج ہی پڑھا ہے ، آپ بھی پڑھ لیں ، یہ مضمون پاکستانی معاشرے نیز منافقانہ ذھنیت رکھنے والے افراد کی بھر پور عکاسی کرتا ہے ، اور یہ بھی کہ حقیقتا ، کون کس کی ”بر ین واشنگ “ کررہا ہے ؟ By abrar92 at 2007-08-07 روزنامہ امت کراچی
  5. سید ابرار

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    یہ انتھا پسندی ہے یا نھیں ،اور ”صحیح ہے یا غلط “ ، اس کا فیصلہ آپ یا میں نھیں کرسکتے بلکہ اس کا فیصلہ فقہ اسلامی کے وہ ماھرین قرآ ن وحدیث کی روشنی میں کریں گے ، جنھوں نے اپنی پوری زندگی اسی کے پیچھے لگائی ہے ، اور اللہ کے قانون کو ماننا یہ ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے چاہے عقل میں آئے یا نہ آئے ،
  6. سید ابرار

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    اس کا جواب دیا جاچکا ہے ،
  7. سید ابرار

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    اگر ”تبلیغی جماعت “ سے آپ کی مراد معروف تبلیغی جماعت سے ہے ، تو ان کی محنت کا تعلق نام کے مسلمانوں کو باعمل مسلمان بنا نے سے ہے ، واضح رہے کہ تبلیغی جماعت والے حضرات غیر مسلموں میں اسلام کی تبلیغ کا کام نھیں کرتے ، لھذا ”کوریائی مبلغین “ کے ساتھ ان کو تشبیھ نھیں دی جسکتی ، جو اپنے گھر عیسائیت...
  8. سید ابرار

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    وارث صا حب چند سوالات پیش خدمت ہیں‌ امید کہ ”جواب “ دینے کی زحمت گوارا کریں گے 1- کورین فوج کے دستے ، اسلحہ کے ساتھ کیا افغانستا ن میں ”چھل قدمی “ کے لئے گئے ہیں ؟ ذرا سوچ کر بتائیں کل اگر ہندوستان کی فوج خدانخواستہ پاکستان پر حملہ کرکے قبضہ کرلے ، اور چند زر خرید ، اور ضمیر فروش لوگوں کو خرید...
  9. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    القلم آن لائن
  10. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    Shot at 2007-08-06 روزنامہ امت
  11. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    Shot at 2007-08-06
  12. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    لال مسجد کا مقدمہ لڑنے کے لئے سوا کروڑ روپے جمع
  13. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    تصویر درد نھیں منت کش تاب شنیدن داستا ں میری خموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے ، زبا ں میری یہ دستور زبا ں بندی ہے کیسا تیری محفل میں یھا ں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبا ں میری...
  14. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    Shot at 2007-08-06
  15. سید ابرار

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    محترم ظفری صاحب ، گالی کے جواب میں جس ”رد عمل “ کی بات میں نے کی ہے ، اس سے میں نے ایک ”حقیقت “کی طرف اشارہ کیا ہے ، اور ہمارے ”طرز عمل “کی جانب بھی کہ اگر کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یا مقامات مقدسہ کو گالی دے ، تو نہ صرف ہم بآسانی اسے ”برداشت “ کرلیتے ہیں ، بلکہ دوسروں کو بھی...
  16. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    Shot at 2007-08-05
  17. سید ابرار

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    غازی برادران کی ہمشیرہ محترمہ عائشہ کا انٹرویو Shot at 2007-08-05
Top