ساؤنڈ ایڈیٹنگ کیلئے مندرجہ ذیل سافٹ ویئر پروفیشنلی استعمال کئے جاتے ہیں۔
1۔ سونی ساؤنڈ فورج
2۔ اڈوب آڈیشن
3۔ اکاؤسٹا ایم پی تھری مکسر
بڑے بڑے پروفیشنل سٹوڈیوز میں بھی یہ سافٹ ویئر استعمال کئے جاتے ہیں۔ میں نے کچھ عرصہ ایف ایم ریڈیو میں بطور ڈی جے کام کیا ہے۔ وہاں میں نے یہ سارا کام سیکھا ہے۔...