میں نے ڈومین نیم کی Whois سروس استعمال کرتے ہوئے رابطہ نمبر تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن یہ ویب سائٹ ڈریم ہوسٹ پر ہوسٹڈ ہے اور یہ ادارہ ڈومین کسٹمر کی بجائے اپنے نام پر رجسٹرڈ کرواتا ہے تاکہ کسٹمر کسی اور ویب ہوسٹنگ کمپنی کے پاس نہ جاسکے۔ اسی وجہ سے اردو ٹیک والوں کا رابطہ نمبر نہیں مل سکا۔...