نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    ڈاؤن لوڈ میں مسئلہ

    میں نے ابھی ونڈوز دوبارہ انسٹال کی ہے اور علوی نستعلیق کا تازہ ترین ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اس میں ایرر 500 آ رہا ہے۔ شاید علوی نستعلیق کی ویب سائٹ کی کنفگریشن میں کوئی مسئلہ ہے۔ براہِ مہربانی مجھے علوی نستعلیق کا تازہ ترین ورژن حاسل کرنے میں مدد کیجئے۔ اگر ویب پر ممکن نہ ہو سکے...
  2. گلفام مصطفی

    اپنی پسندیدہ ویڈیوز اپنے بلاگ پر لگائیں

    یو ٹیوب اور اس جیسی بہت سی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹس نے انٹرنیٹ پر ویڈیو براڈکاسٹنگ کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ اب آپ اپنی پسندیدہ ویڈیوز ان ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرکے ان کے لنک اپنی ویب سائٹس پر بھی دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنی پسندیدہ ویڈیوز بھی انہی ویب سائٹس پر ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ٹی وی گرو ڈاٹ...
  3. گلفام مصطفی

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    علوی نستعلیق مجموعی طور پر اردو کیلئے ایک نئی روح ہے۔ انشاء اللہ، وقت کے ساتھ ساتھ اس ناصرف اس فونٹ میں بہتری آئے گی بلکہ اسی طرز پر مزید کاوشیں بھی سامنے آئیں گی جس سے اردو کمپیوٹنگ کو ترقی مل سکے گی۔ انشاء اللہ۔
  4. گلفام مصطفی

    اردو ویب سائٹس سے پیسے کمائیں

    اب تک اردو ویب سائٹس کے مالکان گوگل ایڈسینس اور دیگر ایڈورٹائزنگ نیٹ ورکس سے یہی شکوہ کرتے رہے ہیں کہ اردو زبان کیلئے اشتہارات نہیں دیتے۔ تو جناب! خوش ہو جائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک نئے پاکستانی ایڈورٹائزنگ نیٹ ورک ایڈسین نے اردو اور انگریزی سمیت ہر قسم کی پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات کا سلسلہ...
  5. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    اللہ آپ کی زبان مبارک کرے اور وعدہ پورا کرنے کی قوت عطا فرمائے۔ آمین۔
  6. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    ہمیں بھی علوی نستعلیق کا انتظار ہے۔ جونہی یہ ریلیز ہوگا، ہم بھی اسی کو ہی فوقیت دیں گے۔ لیکن ایک خوف ہے کہ اس کے ساتھ بھی خدا نہ کرے، پاک نستعلیق اور نوری نستعلیق جیسا حشر ہو اور ہم صرف ریلیز کی تواریخ ہی سنتے رہیں یا سکرین شاٹس دیکھتے رہیں۔
  7. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    حضور! ہم انٹرنیٹ ایکسپلورر کو پروموٹ نہیں کر رہے، ہم تو اردو کی ترویج چاہتے ہیں۔ پاک مجلس آپ فائر فاکس میں بھی دیکھ سکتے ہیں لیکن جوہر نستعلیق انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ہی نظر آئے گا۔ یعنی فائر فاکس یا کسی دوسرے براؤزر میں اردو نسخ ایشیاء ٹائپ فانٹ نظر آئے گا۔ پاک مجلس پر آپ کا انتظار رہے گا۔
  8. گلفام مصطفی

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    حضور! یہ باتیں پاک مجلس پر کر لیجئے۔ یہاں اردو محفل کے منتظمین کہیں ناراض ہی نہ ہوجائیں۔
  9. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    عارف، بات تو آپ کی ٹھیک ہی ہے کہ اتنے روپے خرچ کر دئیے۔ لیکن کیا کریں، نستعلیق کو ویب پر دیکھنے کا خواب بھی تو پورا کرنا ہے۔ ان پیج خریدنے میں کوئی مضائقہ نہیں لیکن میں یونی کوڈ کو زیادہ پسند کرتا ہوں۔۔۔کیونکہ یہ بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔
  10. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ انشاء اللہ، وقت کے ساتھ ساتھ آپ دوستوں کی رہنمائی سے ضرور بہتری آئے گی۔ جہاں تک پوسٹنگ کا مسئلہ ہے تو جناب! آپ نے ابھی اپنے ای میل کی توثیق نہیں کی۔ اگر ای میل نہیں ملی تو جنک یا سپیم فولڈرز میں چیک کیجئے، وہاں موجود ہوگی۔ توثیق کر دیجئے اور پھر شروع ہوجائیے۔
  11. گلفام مصطفی

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    آپ کا مطلب ہے، سطروں کے مابین فاصلہ بڑھا دوں؟
  12. گلفام مصطفی

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    یہ عارضی مسئلہ تھا جو اب اللہ کے فضل سے حل ہوچکا ہے۔
  13. گلفام مصطفی

    پاک مجلس ۔ ایک نیا اردو فورم

    آپ نے شاید کوئی دوسری ویب سائٹ دیکھ لی ہے۔ مندرجہ ذیل ربط پر کلک کریں۔ http://www.pakmajlis.com
  14. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    آمین۔ اللہ ہم سب کو توفیق دے کہ اردو کی ترویج و ترقی کیلئے کام کر سکیں۔
  15. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    اللہ کرے۔ میں تو خود اس انتظار میں ہوں۔ جوہر نستعلیق ایک ادھورا فونٹ ہے۔۔۔لیکن کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہرحال بہتر ہے۔ شاکرالقادری بتا رہے تھے کہ رمضان کے دوران ہی علوی نستعلیق کی آمد متوقع ہے۔
  16. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    ہم تو کب سے آپ کی راہ تک رہے ہیں!!:hatoff:
  17. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    اگر آپ انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو ویفٹ پلگ ان انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔ اس کی ضرورت تب پیش آتی ہے جب آپ فائرفاکس یا موزیلا براؤزر استعمال کر رہے ہوں۔
  18. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    جی ہاں۔ مگر جوہر نستعلیق تقریباً بیس ہزار روپے میں ملا ہے۔ جبکہ جوہر پرو کی قیمت ایک ہزار اسی ڈالر (تقریباً ساڑھے چراسی ہزار ڈالر( ہے۔ اب اتنا قیمتی فانٹ ویب سائٹ پر تو لگانے سے رہے۔ ویسے آپس کی بات ہے، پاکستانی تنقید کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ شاید اسی وجہ سے ہم ترقی میں پہچھے...
  19. گلفام مصطفی

    اردو فورم۔۔۔نستعلیق رسم الخط میں

    دوستو! پاک مجلس نامی اردو فورم نے مشہورِ زمانہ نستعلیق فانٹ "پی ڈی ایم ایس جوہر" کو استعمال کرتے ہوئے نستعلیق رسم الخط اپنا لیا ہے جس سے فورم کا حسن دوبالا ہوگیا ہے۔ نستعلیق فانٹ میں ویب سائٹ دیکھنے کیلئے انٹرنیٹ ایکسپلورر (ترجیحآ ورژن نمبر سات( کا استعمال ضروری ہے۔ فائر فاکس یا موزیلا...
Top