قابلِ صد افسوس امر ہے کہ "گلیمر" کے نام پر فحاشی کو موجودہ زمانے میں فلم اور ٹی وی کی کامیابی کی کنجی سمجھ لیا گیا ہے۔ اس لئے چاہے کوئی اسلامی ٹی وی چینل فحاشی کا مرتکب ہو یا غیر اسلامی، فحاشی صرف فحاشی ہوتی ہے۔ جہاں تک جیو کا تعلق ہے، تو پاکستان کی کروڑوں کی آبادی اسے پسند کرتی ہے اور چند لوگوں...