نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    پروین شاکر عمر کا بھروسہ کیا، پل کا سات ہوجائے - پروین شاکر

    جواب بہت خوب سارا بہت اچھا انتخاب ہے۔
  2. وہاب اعجاز خان

    گرودت

    گرودت ہندوستانی سنیما کا بہت بڑا نام ہے۔ یہ نوجوان اداکار اور ہدایت کار جو اپنی جوانی میں ہی دنیا چھوڑ کر چلے گئے۔ لیکن اپنے پیچھے خوبصورت فلموں کی ایک فہرست بھی چھوڑ گئے۔ گرودت نے عام موضوعات سے ہٹ کر خوبصورت فلمیں بنائیں۔ اور ہندی سینما کو ایک نیا موڑ دیا۔ ان کی مشہور ترین فلموں میں کاغذ کے...
  3. وہاب اعجاز خان

    یوں

    جواب یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں‌ جاناں
  4. وہاب اعجاز خان

    لاہور اور پشاور کی ہنگامہ آرائی

    دراصل قوم کی مذہب سے محبت میں کوئی شک نہیں۔ لیکن جناب اس بات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ قوم نفیساتی حوالے سے شدید انتشار کا شکار نظر آتی ہے۔ اور یہی اس پورے واقعے کا سبب بنا ہے۔
  5. وہاب اعجاز خان

    متفرق اشعار

    جواب اس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر جانے کا اس کے رنج مجھے عمر بھررہا
  6. وہاب اعجاز خان

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جواب اشعار جو مجھے پسند ہیں۔ تمام عمر تیرا انتظار ہم نے کیا اس انتظار میں کس کس سے پیار ہم نے کیا (حفیظ ہوشیارپوری) مجھے خود اپنی نہیں اس کی فکر لاحق ہے بچھڑنے والا بھی مجھ سا ہی بے سہارا تھا (مقبول عامر) میں‌بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں‌کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی...
  7. وہاب اعجاز خان

    تعارف Sara's dream

    جواب واہ شاعری سے دلچسپی اچھی بات ہے تقریب کچھ توبہرِ ملاقات چاہیئے آپ کو خوش آمدید
  8. وہاب اعجاز خان

    نستعلیق اور اردو

    جواب دراصل جناب نستعلق کا اردو زبان کی روایت سے گہرا تعلق رہا ہے۔اور روایت کو بدلنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ لیکن ہاں اچھی روایت وہی ہوتی ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ اپنے اندر اجتہادی سوچ پیدا کرتے ہوئے تبدیلی سے ہمکنار ہو۔ ویب کے لیے ایسے فونٹ کا انتخاب میرے خیال میں‌ اچھا قدم ہوگا جو کہ نستعلیق اور...
  9. وہاب اعجاز خان

    عشق بھی محدود ہے اب کھیل تک - طارق ہاشمی

    ڈاکٹر طارق ہاشمی نئی اردو غزل میں نئے لفظیات کے قائل ہیں انہوں نے ایسے انگریزی الفاظ جو اردو کا حصہ بن چکے ہیں‌بڑی خوبصورتی سے غزل کے اندر سموئے ہیں۔ عشق بھی محدود ہے اب کھیل تک میرا اس کا میل ہے ای میل تک گھر کی ویرانی کا کیا مذکور ہے صحن میں مرجھا چکی ہےبیل تک کیا کروں اپنی سپہ پر انحصار...
  10. وہاب اعجاز خان

    نستعلیق اور اردو

    جواب جو حکم جناب
  11. وہاب اعجاز خان

    نہیں ہے یوں کہ بس میری خوشی اچھی نہیں لگتی - نذیر تبسم

    صوبہ سرحد کے ایک خوبصورت غزل گو شاعر نذیر تبسم کی غزل پیش خدمت ہے۔ نہیں ہے یوں کہ بس میری خوشی اچھی نہیں لگتی اُسے تو میری کوئی بات بھی اچھی نہیں لگتی میں نفرت اور محبت دونوں میں شدت کا قائل ہوں مجھے جذبوں کی یہ خانہ پُری اچھی نہیں لگتی میں اپنی ذات میں بھی اک خلا محسوس کرتا ہوں تمہارے بعد...
  12. وہاب اعجاز خان

    محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔

    جواب بہت خوب محبت کی تکرار اچھی لگی۔
  13. وہاب اعجاز خان

    ٹونی کا بل

    جواب یار صرف فیض پر ہی موقوف نہیں ساحر، جوش، جالب، جیسے سب شاعروں کا دانا پانی بند کر دیا جاتا۔ اور ہاں اقبال کو تو شاید عمر قید ہوتی جس پر سب سے بڑا الزام یہ ہوتا کہ آج کے اس بے عمل مسلم قوم میں مرد مومن اور عشق اور خودی کی بات کرکے معصوم لوگوں کے جذبات کو بڑکارہا ہے۔ ایسے موقعوں پر میں اکثر...
  14. وہاب اعجاز خان

    غزل اصلاح کے لیے حاضر

    اس شہر کے کوچوں میں‌ زندگی نہیں ہوتی گھر کے سونے آنگن میں روشنی نہیں ہوتی رت بدل گئی شاید جو تیرے حوالے سے دل کو اب وہ پہلی سی بے کلی نہیں ہوتی تو ملے تو پہروں تک شعر گنگناتے ہیں تجھ سے دور رہ کر کیوں شاعری نہیں‌ہوتی یہ میری محبت نے شوخیاں‌ بکھیریں‌ ہیں جو تمہاری آنکھوں‌میں خامشی...
  15. وہاب اعجاز خان

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    جواب اردو ادب کی اس سے بڑی خدمت اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں ان دنوں‌تھوڑی مصروفیت ہے بہت جلد میں بھی فورم میں ادبی تخلیقات پوسٹ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ میری سب سے پہلی ترجیح منٹو کے افسانے ہوں گے۔
  16. وہاب اعجاز خان

    تعارف میں حمزہ

    جواب دن میں جگنو کو پرکھنے کی ضد کریں بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے خوش آمدید حمزہ
  17. وہاب اعجاز خان

    چند اور زمرے

    ناقص رائے ویسے جناب ڈیجٹل لائبریری میں اگر مصنفین کی تخلیقات کے لیے علیحدہ فورم ہو جبکہ اس متعلق تنقید کے لیے ایک علحیدہ زمرہ بنایاجائے تو کیسا رہے گا۔ مثال کے طور اقبالیات اور غالبیات کے زمروں میں اگر ان کے کلام کے لیے الگ سے زمرہ ہو اور اس کلام پر لکھے جانے والے تنقیدی مضامین کے لیے ایک الگ...
  18. وہاب اعجاز خان

    اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر

    جواب جناب میں خود کوئی پروگرامر تو نہیں لیکن اردو کا مداح ضرور ہوں اور اسی نے مجھے اردو کمپوزنگ کی طرف متوجہ کیا۔ ایم اردو کے دوران مجھے شدت سے احساس ہوا کہ اردو زبان کو بطور نصاب پڑھنے والے یا ادب سے وابستہ لوگ اردو کمپیوٹر سے بالکل ناواقف ہیں۔اس حوالے سے کوشش کی اور اردو ادب سے وابستہ لوگوں...
  19. وہاب اعجاز خان

    پاکستان میں اردو

    جواب محترم مسئلہ دراصل یہ ہے ہم نے زبان کو سرکاری زبان تو قرار دے دیا ہے لیکن اعلی تعلیم کے لیے ہم لوگ انگریزی سے دامن نہیں چڑا سکے۔ یوں اردو کی اہمیت گھٹنے لگی۔ اور آج یہ حالت ہے جناب کہ جب ہم ایم اردو کے لیے یونیورسٹی پہنچے تو نجانے کتنے لوگوں نے ہمارا مذاق اڑایا۔ دوسری طرف میرے خیال میں زبان...
  20. وہاب اعجاز خان

    تجربہ سے

    جواب بہت اچھے بھئی بہت اچھے
Top