نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    جواب یار میرا مقصد صرف واقعے کی صداقت کے متعلق پوچھنا ہے۔ جناب اگر آپ لوگوں نے کہیں اسے پڑھا ہےتو بتائیں۔ زیادہ تر لوگ فاطمہ جناح کی آپ بیتی کا حوالہ دیتے ہیں۔ یہ سوال صرف اس واقعے کی صداقت معلوم کرنے کے بارے میں ہے۔ میں نے کوئی رائے نہیں مانگی کہ آپ لوگ پھر موضوع سے ہٹ کر باتیں کیے جارہے ہیں۔...
  2. وہاب اعجاز خان

    غبارِ خاطر (ابوالکلام آزاد)

    مولانا ابو الکلام آزاد ”غبار خاطر“ ہم ایک شخص سے کوئی بات کہنا چاہیں اور و ہ ہمارے سامنے موجود نہ ہو تو اپنی بات اور گفتگو اُسے لکھ بھیجنا مکتوب نگاری کہلائے گا۔ مولوی عبدالحق لکھتے ہیں، ” خط دلی خیالات و جذبات کا روزنامچہ اور اسرارِ حیات کا صحیفہ ہے۔“ مکتوب نگاری ادب کی قدیم صنف ہے مگر...
  3. وہاب اعجاز خان

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    جواب واہ ناصر کی بات ہی کچھ اور ہے۔ پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے
  4. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    واقعے کی صداقت ویسے اکثر سننے میں ایک واقعہ آتا ہے۔ جس کی صداقت کے متعلق اگر آپ لوگوں کو معلوم ہو تو ضرور لکھیے۔ میں نے یہ بات بہت سے لوگوں سے سنی لیکن اس کے بارے میں کوئی ثبوت نہیں میرے پاس۔ فاطمہ جناح نے کہیں لکھا ہے کہ لیاقت علی خان اور کابینا کے دوسرے وزراء جب ایک دن زیارت میں‌ قائداعظم...
  5. وہاب اعجاز خان

    محفل فورم کے نئے منتظم اعلٰی

    جواب خوش آمدید آصف صاحب امید ہے آپ کی رہنمائی سے فورم مزید ترقی کے منازل طےکرے گا۔
  6. وہاب اعجاز خان

    والدہ مرحومہ کی یاد میں کا فنی و فکری تجزیہ

    ”ولدہ مرحومہ کی یاد میں“ فنی فکری جائزہ یہ نظم اقبال نے اپنی والدماجدہ کی وفات پر ان کی یاد میں لکھی ۔ اسے مرثیہ بھی کہا جاتا ہے۔ اولین شکل میں اس کے گیارہ بنداور ٩٨ اشعار تھے ۔ ”بانگ درا“کی میں شامل کرتے وقت اقبال نے اس میں تبدیلی کی اور موجودہ شکل میں نظم کل تیرہ بندوں اور چھیاسی اشعار پر...
  7. وہاب اعجاز خان

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    جواب جناب آپ نے غالب کے شعر کے ساتھ برا سلوک کرکے مصرعوں کو بدل دیا ہے۔ خیر ہ سے شروع ہونا والا ایک شعر حاضر ہے۔ ہم ساتھ ہو لیے تو کہا اس نے غیر سے آتا ہے کون اس سے کہو یہ جدا چلے داغ دہلوی
  8. وہاب اعجاز خان

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا

    جواب جناب کسی کو اگر گیت کا لنک معلوم ہو تو بتا دیں۔ میں پہلے بھی گزارش کر چکاہوں۔
  9. وہاب اعجاز خان

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    جواب اچھی نظم ہے ہم تو جواب میں یہی کہہ سکتے ہیں۔ سانحہ تھا گزر گیا ہوگا کس کے جانے کی بات کرتے ہو
  10. وہاب اعجاز خان

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    جواب مجھے تو اتنا پتہ ہے کہ کتاب کی اشاعت کے پچاس سال بعد کتاب ایک قومی اثاثہ بن جاتی ہے۔ اور اسے ہر کوئی شائع کروا سکتا ہے۔ اور یہی دیکھنے میں‌بھی آیا ہے۔ خیر ڈیجیٹل لائبریری میں پہلی کتاب کی تکمیل پر مبارکباد۔ پہلی اینٹ رکھ دی گئی ہے۔ اب عمارت انشاء اللہ تعمیر کے مراحل سے گزرنے کے لیے تیار ہے۔
  11. وہاب اعجاز خان

    بی بی سی کا فورم

    جواب جی جناب اور ان کا کہنا ہے کہ انٹر نیٹ پر یہ پہلی کاوش ہے۔ شاید انہوں نے ہمارا فورم دیکھنے کی کبھی زحمت گوارا نہیں کی۔ یہ کوشش اچھی تو ہے لیکن اس فورم کی طرح مکمل اور دیدہ زیب ہرگز نہیں۔
  12. وہاب اعجاز خان

    تعارف ناصر ممتاز

    خوش آمدید جناب
  13. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    جواب جناب دراصل دلائل دیتے ہوئے میں شخصیات کی جانب نکل گیا تھا۔ اور یہ صرف اسی وجہ سے ہوا کہ میں شاید ثابت کرنا چاہتا تھا کہ یہ فیصلہ ایک غیر جمہوری عمل تھا۔ جہاں تک 71 تک پاکستان کی تاریخ کا سوال ہے۔ تو میرے پاس حمود الرحمن کمشن کا جو حصہ منظر عام پر لایا جا چکا ہے موجود ہے۔ میری کوشش ہوگی کہ...
  14. وہاب اعجاز خان

    آپکی پسند۔۔۔

    جناب ایک غزل ہے ناہید اختر کی گائی ہوئی اگر وہ کہیں سے مل جائے تو کیا کہنا۔ لکھی ہے منیر نیازی نے زندہ رہیں‌ تو کیا ہے جو مرجائیں ہم تو کیا دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
  15. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    جواب پھر تو جناب کسی بھی ایسے سیاسی ریفرنڈم یا انتخاب کو بنیاد بنا کر کسی بھی جمہوری ملک میں کسی کی بھی حکومت کو برخاست کیا جا سکتا ہے۔ محترم یہاں آپ یہ سوال بھی کر سکتے ہیں۔ کہ اس کے بعد انتخابات ہوئے تو عوامی نیشنل پارٹی اکثریت اتنے سالوں میں کیوں نہیں‌ حاصل کر سکی۔ محترم میں خود اس پارٹی کا...
  16. وہاب اعجاز خان

    داڑھی

    جواب جو حکم جناب کا
  17. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    جواب ویسے جناب نعمان صاحب یہی ملک کے غدار جب مرے تو کیوں ہم لوگوں نے یہ کہنا شروع کیا کہ کاش اس ملک کو اگر عبدالغفار اور ولی خان جیسے غدار کچھ اور ملتے تو پاکستان کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہوتا۔ کیونکہ پاکستان میں جمہوریت کے لیے ان لوگوں کی جتنی خدمات ہیں شاید ہی کسی کی ہوں۔ ان لوگوں کا تو شروع سے...
  18. وہاب اعجاز خان

    داڑھی

    مرزا محمود سرحدی اردو مزاح کا ایک معتبر نام ہے۔ انہیں صوبہ سرحد کا اکبر بھی کہا جاتا ہے ان کا ایک قطعہ پیش خدمت ہے۔ داڑھی رکھ تو شیخ جی انساں سایہء زلف میں نہیں سوتا ریش پر ہاتھ پھیر کر بولے داڑھی والے کا دل نہیں ہوتا ایک اور قطعہ میں خودی پر کچھ یوں‌طنز کرتے ہیں۔ ہم نے اقبال کا...
  19. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    فتح یا شکست انیس سو پینسٹھ پینسٹھ کی جنگ کے بارے میں ہمارے نصاب میں پڑھایا جاتا ہے کہ یہ سراسر ہندوستان کی جارہیت تھی اور پاکستانی فوج نے حملہ روک کر دفاع کیا اور آخر کار ہمارے جری اور بہادر افواج نے یہ جنگ جیت لی۔ لیکن یہ لنک تو کچھ اور ہی کہہ رہے ہیں۔ 1 2 3 آپ سے گزارش ہے...
  20. وہاب اعجاز خان

    تو تتلی تھی میں بادل تھا

    جواب گیت کسی بھی زبان میں‌ ہوں ان سے خلوص اور جذبے کی خوشبو آتی ہے۔ اس لیے تو گیت خواہ فلمی ہو یا لوک ایک ان مٹ اثر سامعین کے ذہنوں پر چھوڑتا ہے۔
Top