نتائج تلاش

  1. وہاب اعجاز خان

    پاکستانی افسانہ ایک جائزہ

    پاکستانی افسانہ لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی اور جس میں زحقیقی ندگی کے کسی ایک جز کو لے کر کہانی بُنی گئی ہو۔ جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، کہ پڑھنے...
  2. وہاب اعجاز خان

    بابو گوپی ناتھ ۔۔۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    جواب بہت خوب افسانہ بابو گوپی ناتھ منٹو کاایک نمائندہ افسانہ ہے۔ منٹو کو معاشرے کے منافقانہ رویوں سے حد درجہ نفرت رہی ہے۔ اس کی نظر میں ایسے لوگ جو باہر سے تو برے ہیں لیکن اندر سے گوپی ناتھ کی طرح صاف شفاف ہیں قابل قدر ہیں۔ افسانہ ممی میں بھی کچھ ایسا ہی موضوع اپنایا گیا ہے۔ لیکن ایسے منافق...
  3. وہاب اعجاز خان

    پاکستانی ناول ایک جائزہ

    پاکستانی ناول ناول اطالوی زبان کے لفظ Noveelaسے نکلا ہے ۔لغت کے اعتبار سے ناول کے معنی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنف ادب میں اس کی تعریف بنیادی زندگی کے حقائق بیا ن کرنا ہے۔ ناول کی اگر جامع تعریف کی جائے تو وہ کچھ یوں ہو گی ”ناول ایک نثر ی قصہ ہے جس میں پوری ایک زندگی بیا ن کی جاتی...
  4. وہاب اعجاز خان

    پاکستانی نظم (شعراء کا ایک جائزہ)

    پاکستانی نظم نظم سے مراد ایسا صنف سخن ہے جس میں کسی بھی ایک خیال کو مسلسل بیان کیا جاتا ہے۔نظم میں موضوع اور ہیئت کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں۔ اس کی مثال یہ ہے کہ ہمارے ہاںنظمیں مثنوی اور غزل کے انداز میں لکھی گئی ہیں۔ جدید دور میںنظم ارتقائی مراحل سے گزرتے ہوئے آج کئی حالتوں...
  5. وہاب اعجاز خان

    پاکستانی غزل شعراء کا ایک جائزہ

    پاکستانی غزل ”غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی عورتوں سے حسن و عشق کی باتیں کرنے کے ہے“ صنف غزل عربی زبان میں موجود نہیں اس کا آغاز فارسی زبان سے ہوتا ہے ۔ لیکن اس سلسلے میں عربی زبان سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ کیونکہ عربی صنف قصیدہ میں موجود تشبیب سے ہی غزل کی ابتداءہوئی ۔ غزل کے کاایک...
  6. وہاب اعجاز خان

    تاریخ زبان اردو

    اردو زبان کی ابتداءنظریات زبان اردو کی ابتداءو آغاز کے بارے میں کئی مختلف و متضاد نظریات ملتے ہیں یہ آپس میں اس حد تک متضاد ہیں کہ ایک انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔ان مشہور نظریات میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں اردو کی ابتداءکی بنیاد برصغیر پاک و ہند میں مسلمان فاتحین کی آمد پر رکھی گئی ہے۔ اور...
  7. وہاب اعجاز خان

    فیض احمد فیض(حقیقت اور رومان کا سنگم)

    ”فیض احمد فیض“ فیض احمدفیض بیسویں صدی کے اُن خوش قسمت شعرا ءمیں سے ہیں جنہیں زندگی ہی میں بے پنا ہ شہرت و مقبولیت اور عظمت و محبت ملی ۔ انہوں نے دار و رسن کا مزہ چکھا اور کوچہ یار کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہوئے ۔ وہ علامہ اقبال کے استاد مولوی میر حسن ہی کے شاگرد تھے انہیں یوسف سلیم چشتی...
  8. وہاب اعجاز خان

    بدنام لیکن اہم شاعر

    ”میراجی“ بقول سر سہیل ”میرا جی کو سمجھنے کے لئے انسان کو میراجی بننا پڑتا ہے۔“ ترقی پسند تحریک کے زور و شور کے زمانے میں 1939ءمیں حلقہ ارباب ذوق کا قیام عمل میں آیا۔ مجموعی طور پر حلقہ ترقی پسند تحریک کا ردعمل تو نہ تھا۔ لیکن دونوں کے ادبی رویے مختلف ضرور تھے۔ حلقہ کے لوگ عصری شعور رکھتے...
  9. وہاب اعجاز خان

    ن۔م راشد

    ”ن۔م ۔راشد“ ڈاکٹرآفتاب احمد ”ن ۔ م ۔ راشدشاعر او ر شخص“ میں فرماتے ہیں کہ، ” راشد شاعر نہیں ، لفظوں کے مجسمہ ساز ہیں ۔ و ہ نظمیں نہیں کہتے ، سانچے میں ڈھلے ہوئے مجسّمے تیار کرتے ہیں۔“ آزاد نظم کو ایک نیا اسلوب ، نیا لہجہ اور نئی ہیئت عطا کرنے والوں میں ن۔ م ۔ راشد اور میراجی سر فہرست...
  10. وہاب اعجاز خان

    لبیک (ممتاز مفتی)

    ممتاز مفتی لبیک اردو میں حج کے سفر ناموں کی روایت کافی قدیم اور بھر پور ہے یہ روایت بھی فارسی کی دین ہے اردو حج ناموں میں ” حاجی محمد منصب علی خان“ کا سفر نامہ ”ماہ مغرب“ 1817ءپہلا حج نامہ تسلیم کیا جاتاہے ۔ یہ معلوماتی اور واقعاتی سفرنامہ ہے ۔ اس سفر نامے کا اسلوب سیدھا سادھا ہے...
  11. وہاب اعجاز خان

    مزاحیہ اشعار

    جواب غالب کے کلام میں مزاح کے بہترین نمونے ملتے ہیں۔ جو کہ تبسمِ زیرِ لب کو تحریک دیتے ہیں۔ در پہ رہنے کو کہا اورکہہ کہ کیسا پھر گیا جتنے عرصے میں‌ مرا لپٹا ہوا بستر کھلا میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیئے غیر سے تہی سن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں
  12. وہاب اعجاز خان

    پاکستان کی تاریخ

    سیاسی و آئینی تاریخ کے کچھ ورق پاکستان کی نوزائیدہ جمہوریت پر یہ پہلا اور ایک بھر پور کاری وار تھا جو اُس زمانہ میں سیاسی جوڑ توڑ کے ذریعہ بننے والے گورنر جنرل ملک غلام محمد نے دستور ساز اسمبلی کو توڑ کر ملک کو ان بھول بھلیوں میں دھکیل دیا جن سے وہ اب تک نہیں نکل سکا ہے۔ مزید دیکھیئے یہ لنک...
  13. وہاب اعجاز خان

    نسق فانٹس

    جواب ویسے یہ فونٹ فارسی سمپل بولڈ سے بہت زیادہ مشابہت رکھتا ہے۔ جو کہ مائیکرو سافٹ کا بنایا ہوا ہے۔ بلکہ میرے خیال میں فارسی کا فونٹ اس سے اچھا ہے۔
  14. وہاب اعجاز خان

    کیا قائد اعظم کی ضد تقسیم ہند کا سبب بنی؟

    جواب جناب یہ بات تو سب کے سامنے عیاں ہے کہ بادِ مخالف نے پاکستان کے قیام کے لیے ایسا مسالہ تیار کیا جس نے قیام پاکستان کی بنیادوں کو مزید مضبوطی بخشی۔ جناب موتی لال نہرو کے مقابلے میں قائداعظم کے چودہ نکات ہندوستان کو بچانے کی میرے خیال میں آخری کوشش تھی۔ اس کے بعد واضح ہو گیا کہ کانگرس کسی...
  15. وہاب اعجاز خان

    اردو محفل کا امتیازی شاعر بنے کا امتیاز کون حاصل کرے گا؟

    چمن اداس ہوا غم سے اشکبار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے کچھ اب کے بے مزہ یہ موسمِ بہار چلے چلے بھی آو کہ گلشن کا کاروبار چلے
  16. وہاب اعجاز خان

    شہاب نامہ

    جواب نہیں محترمہ سنگ میل پبلی کیشنز کی شائع کردہ ہے۔ اور کسی صورت میں کاپی رائیٹ سے آزاد نہیں۔
  17. وہاب اعجاز خان

    گلزار سے کم از کم یہ امید نہ تھی

    جواب محترم اگر یقین نہیں آ رہا تو خود یہ ڈرامہ دیکھ لیں۔سی ڈی یا ایم پی 3 پر آسانی سے مل جاتا ہے۔
  18. وہاب اعجاز خان

    [جواب شکوہ] مزید تبصرے

    جواب مطالب کلام اقبال کے نام سےغلام رسول مہر کی شرح موجود ہے۔ اور آج تک اس سے اچھی اور جامع شرح نظر سے نہیں گذری۔ مہر صاحب ایک بہترین اقبال شناس ہیں۔
  19. وہاب اعجاز خان

    شرح کلامِ غالب

    جواب محترم میرامطلب یہ ہے کہ شرح کے ذریعے شعر کو سمجھ کر اپنے الفاظ میں تشریح کرنا کوئی بری بات تو نہیں۔ کیونکہ بقول مشتاق احمد یوسفی غالب کے کلام سے تو مشکل ان کی شرحیں ہیں۔ جس نے غالب کو اور بھی مشکل بنا دیا ہے۔ خیر یہ تومذاق کی بات تھی۔دراصل شرح کے ذریعے کلام کوسمجھ کر تشریح کرنا آسان ہو...
  20. وہاب اعجاز خان

    شرح کلامِ غالب

    جواب جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے تو شرح غلام رسول مہر بہترین ہے۔ جس سے میں ایک غزل کی شرح پوسٹ کر چکا ہوں۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگوں نے غالب کی شرحین لکھیں ہیں۔ جن میں حسرت موہانی بھی شامل ہے۔ لیکن وہ اتنی جامع نہیں کہ جس سے ایک عام قاری فائدہ اٹھا سکے۔ لیکن کیا ضروری ہے کہ شرح کو ہو...
Top