فیصل عظیم نے کہا:آپ کا ہے نام سارا بات ساری کیجئے
ہم یہاں آتے ہیں “ڈیلی“ آپ آیا کیجئے
نام تو جانا ہے ہم نے اور بھی بتلایئے
جب کہیں بتلائیں کچھ تو سب بتایا کیجئے
خوش آمدید ۔ کچھ تفصیلی تعارف کے منتظر ہیں ہم بھی سارا صاحبہ
فیصل بھائی نے اتنے اچھے شعر لکھے ہیں۔۔سارا کہاں رہ گئی۔۔