نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

    ٹھیک ہے نہ؟ :grin:
  2. ساجداقبال

    فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

    کراچی میں رشتہ دار؟؟؟؟ --------یا----- پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
  3. ساجداقبال

    فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

    نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔
  4. ساجداقبال

    ایوارڈز 2007

    بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں کو ایوارڈ ملنے پر بہت بہت مبارکباد اور جنہیں نہیں ملا۔۔۔۔اگلے سال کیلیے گڈلک ”پیوستہ رہ محفل سے اُمیدِ ایوارڈ رکھ“ ;)
  5. ساجداقبال

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    ایک اور بات، میری ناقص رائے میں اس تحریر کیلیے ”سیرت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم“ کا زمرہ موزوں نہیں۔ بلکہ مذہب اور نظریات درست ہے۔ کیا خیال ہے فاروق بھائی؟؟؟
  6. ساجداقبال

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    مولویت کی تشریح بھی کجییے نہ۔ اس زمرہ میں کون لوگ شامل ہیں؟ محض اشارہ سے ہم لاعلم سمجھنے سے تو رہے۔۔۔
  7. ساجداقبال

    نعیم بخاری کی ٹھکائی

    ویسے ٹھکائی لفظ بھی کیا خوب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  8. ساجداقبال

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    امام مہدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  9. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز ! حیدرآباد دکن میں بم دھماکے

    برائے کرم ابرار بھائی یہ تصاویر یہاں سے حذف کریں، کیونکہ یہاں خواتین اور بچے بھی آتے ہیں، جو کمزور دل ہوتے ہیں۔
  10. ساجداقبال

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    کسی حد تک آپکی بات درست ہے۔ میرے ناقص علم کے مطابق ٹیپو سلطان نے ریاست میسور میں اسکی کچھ حد تک تلافی کی کوشش کی تھی لیکن انہیں اتنی مہلت ہی نہ مل سکی۔
  11. ساجداقبال

    شریف خاندان کی جیت

    نہیں صرف 10 گھنٹے ۔۔۔۔ اصل میں آفس کے پی سی میں ٹی وی کارڈ لگا ہوا ہے۔ جیسے ہی کوئی اہم خبر انٹرنیٹ یا زبانی کلامی سنتا ہوں تو آن کر لیتا ہوں۔
  12. ساجداقبال

    بریکنگ نیوز ! حیدرآباد دکن میں بم دھماکے

    انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ مرنے والوں کے لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفائے کاملہ۔ اٰمین ثم اٰمین
  13. ساجداقبال

    اچھی خبر

    :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  14. ساجداقبال

    آخری آرام گاہ

  15. ساجداقبال

    کل کا کالم

    بھائی جی، فونٹ تو میں نے درست کر لیا ہے۔ لیکن ہمارے ہاں کالموں میں پیراگراف نہیں ہوتے بلکہ کالم ہوتے ہیں۔ ;)
  16. ساجداقبال

    شریف خاندان کی جیت

    بالکل درست معذرت نبیل بھائی، میرا کنکشن آجکل 1 ایم بی کا ہو کر بھی ڈائل اپ کی سپیڈ سے چل رہا ہے ورنہ میں کر دیتا اپلوڈ۔ ممکن ہے کسے نے کر دیا ہو ابھی تک۔ تاہم خبر یہ رہی۔۔۔شاید باسی ہوچکی ہو اب تک۔ خبر ہے کہ عدالت انکے خلاف آج توہین عدالت کیس کی سماعت کریگی۔
  17. ساجداقبال

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    محفل پر پوری قوم نہیں آتی، قوم کا ایک چھوٹا سا حصہ ;) نبیل اچھی چیز لیکن اتنی بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ایچ پی میں کوئی age_class نہیں کہ بڑے بوڑھوں کے کھیلنے پر پابندی لگا دی جائے۔۔۔۔تاکہ نواب نہ بنیں کچھ کام بھی کریں۔ مجھے مستثنٰی رکھیے گا۔ ;)
  18. ساجداقبال

    نبیل چاچو میں ناراض ہوں

    حمزہ میاں ایک آئیڈیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اس قسم کی تصویر پوسٹ‌کر دیا کریں۔۔۔ ;)
  19. ساجداقبال

    شریف خاندان کی جیت

    کالا پانی آپ اسوقت کیپیٹل ٹاک میں شیرافگن نیازی کی موشگافیاں دیکھ رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ہاہاہاہاہاہ یہ بندہ تو بالکل سٹھیا گیا ہے۔:grin:
Top