خبردار۔۔۔۔۔قلم کمان۔۔۔۔۔حامد میر
حافظ عبدالباسط تین سال اور آٹھ ماہ تک بغیر کسی مقدمے کے قید میں رہا۔ اس کی رہائی کے لئے سپریم کورٹ کے معززججوں نے جس جرأت و استقامت کا مظاہرہ کیا اس پر ہر محب وطن پاکستانی ان کا شکرگزار ہے۔ حافظ عبدالباسط کو القاعدہ اور طالبان سے تعلق کے الزام میں پکڑا گیا لیکن...