عدنان صاحب محفل پر خوش آمدید۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپکا تعلق پہلوانوں کے شہر سے ہے۔ :grin: ۔۔۔ میرے ایک کولیگ بھی آپکے شہر کے ہیں لیکن پہلوان ہر گز نہیں۔۔
سب اپنا تعارف کروانا شروع کریں تو اُمید ہے تین ماہ تک صرف تعارف ہی ہوتے رہینگے۔ ویسے تعارف کے زمرے میں تقریبآ ہر فعال رُکن کا تعارف موجود...