فیوز نیوز | حقیقی لیکن مزاحیہ

ساجداقبال

محفلین
1100251867-1.jpg

1100251867-2.gif

نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔​
 

ابوشامل

محفلین
1100251867-1.jpg

1100251867-2.gif

نوٹ: خبر میں ایک جگہ غلطی سے توہین عدالت کی جگہ توہین رسالت لکھا ہوا ہے۔​

ایکسپریس جیسے اخبار سے اتنی بڑی غلطی کی توقع نہیں تھی، اس سب ایڈیٹر کی تو آج خیر نہیں ہوگی۔

1100251875-1.jpg

1100251875-2.gif

کراچی میں رشتہ دار؟؟؟؟ --------یا----- پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ

درمیان والے کی تو شکل بھی مل رہی ہے ;)


ڈکٹیشن نہیں لیتے "املاء" لیتے ہیں ;)
 

Dilkash

محفلین
بوڑھا شیر کرایے کا لایا گیا ہےہاہاہا اس کی جگہ ساجد اپکو لے اتے تو اچھا نہ ہوتا :)
کیونکہ اپ بھی تو شیر سے کم نہیں
 

ساجداقبال

محفلین
ہاہاہاہاہاہہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم لیکن کیا کریں کہ انہیں ”بوڑھوں“ کی ہی ضرورت تھی۔ کراؤڈ سے ہی اندازہ لگا لیں۔ ;)
 

Dilkash

محفلین
ہاہاہاہ
واقعی یار اس طرف تو میرا خیال ہی نہیں رہا۔۔۔چلو کیوں بات نہیں دوسرا *ساجد * بھیج دیتے ہیں!!!
وہ فٹ رہے گا ہاہاہاہا
 

ساجداقبال

محفلین
آپ سوچتے ہونگے ملک میں بدامنی کے پیچھے کونسے عوامل کارفرما ہیں، آئیے دیکھیے ملک کے ”ذمہ دار“ سر براہ کیا کہتے ہیں:
 
Top