نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اسلامی بینکاری پر گول میز کانفرنس کل 15 جنوری کو ہوگی!

  2. الف نظامی

    ریکوڈک منصوبہ تانبے کی پیدوار ؛ اپ ڈیٹ

    معروف سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان حکومت نے بروقت فنڈز جاری کر دیے تو 30 جون 2016 تک ریکوڈک سے 35ہزار ٹن سالانہ تانبے کی پیداوار شروع ہو جائے گی،تاہم ابھی تک 10 ارب روپے میں صرف ایک ارب 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں جبکہ تھر میں 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کے...
  3. الف نظامی

    شمسی توانائی ؛ بنگلہ دیش کی مثال

    بنگلہ دیش کی مثال ہمارے لیے ایک مشعل راہ ہے جہاں کی حکومت ایک ملین سے بھی زیادہ سولر پینلز کی تنصیب کرچکی ہے اور اس تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔ بنگلہ دیش کو اس سے دہرا فائدہ حاصل ہوا ہے کیوں کہ ایک جانب دیہاتوں کو نیشنل گرڈ کے ساتھ جوڑنے میں کئی ملین ڈالرز کی بچت ہوئی ہے جب کہ دوسری جانب...
  4. الف نظامی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پر ایک ملین فینز مکمل ہونے پر مبارکباد

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک پیج (FB/TahirulQadri) پر فینز کی تعداد ایک ملین ہونے پر ڈائریکٹر منہاج انٹرنیٹ بیورو عبدالستار منہاجین نے تمام صارفین و رضاکاران سوشل میڈیا کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستانی لیڈروں میں سب سے زیادہ جس شخصیت کو سوشل میڈیا پہ ڈسکس کیا جا رہا ہے وہ شیخ...
  5. الف نظامی

    نظام کو مسترد کرنے سے تبدیلی آئے گی ؛ طاہر القادری 1997ء کی تقریر

  6. الف نظامی

    اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے 10 رکنی خصوصی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم!

    وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے 10 رکنی خصوصی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن اور ٹرمز آف ریفرنس جاری کردیے گئے ہیں، کمیٹی کے چیئرمین معروف بینکر سعید احمد جبکہ ممبران میں مولانا مفتی منیب الرحمن محمد عمران...
  7. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات (انڈیا)

    انتخابی اصلاحات سپریم کورٹ آف انڈیا نے 2001 میں داخل کی گئی دیوانی اپیل نمبر 7178 حکومت ہند بنام ایسوسی ایشن فار ڈیموکر ٹیک ریفارمس اور دیگر کے سلسلے میں 2 مئی 2002 کے اپنے احکامات کے ذریعہ الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کیں کہ وہ پارلیمنٹ یا ریاست کے مقننہ کا انتخاب لڑنے کے خواہش مند امیدواروں کے...
  8. الف نظامی

    ایل ای ڈی بلبؕ / ٹیوب لائٹ

    عام گھریلو ٹیوب لائٹ60واٹ بجلی استعمال کرتی ہے اس کے مقابلے میں ایل ای ڈی لائٹس سے بنی ٹیوب لائٹ 16واٹ بجلی استعمال کرتی ہے، عام ٹیوب لائٹس کے مقابلے میں ایل ای ڈی سے تیار لائٹس کی لائف کئی گنا زائد ہے۔ ایل ای ڈی سے تیار ٹیوب لائٹس بازار میں 1500سے 2000روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔ پشاورمیں چین...
  9. الف نظامی

    تبصرہ کتب اسلام اور کفالتِ عامہ

    اسلام اور کفالتِ عامہ از ڈاکٹر محمد طاہر القادری
  10. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات ؛ بیداری شعور ؛ لانگ مارچ

    لانگ مارچ کے دوران کہا گہا ہمارا ایک ایک لفظ آج سچ ثابت ہو چکا ہے ، ہمارے مخالف بھی اس کا اعتراف کر رہے ہیں۔ (سماء چینل پر ندیم ملک کے ساتھ ڈاکٹر طاہر القادری کی گفتگو) متعلقہ روابط: انتخابی اصلاحات
  11. الف نظامی

    پاکستان میں سولر پینل مقبول ہو رہے ہیں ؛ رپورٹ

    کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاشت کار ٹیوب ویل کیلئے شمسی توانائی اپنا چکے ہیں لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔ مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300...
  12. الف نظامی

    سانحہ راولپنڈی ؛ علاقائی امن کمیٹیاں تشکیل دیں - الطاف حسین

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے راولپنڈی میں پیش آنے والے واقعات پر دلی افسوس کااظہارکرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ کسی واقعہ کی اطلاع ملنے پر فوری ردعمل کے بجائے اس کی تصدیق کرلی جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان بہت ہی نازک صورتحال سے دوچار ہے اور دشمن ملک کوکمزورکرنے کے لیے ہر طرح...
  13. الف نظامی

    97% Owned؛ دستاویزی فلم

    بین الاقوامی مالیاتی نظام پر بنائی گئی دستاویزی فلم جس کا بنیادی خیال " کرنسی کس طرح تخلیق کی جاتی ہے " ہے
  14. الف نظامی

    کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

    باتوں سے خوش ہو لینا ہماری عادت ہوگئی ہے اور اچھے کام کی باتیں کر لینے کو ہم اصل کام کے قائم مقام سمجھ لیتے ہیں۔ اس عادت کو چھوڑو ، کام کرو کام! ملفوظ از حضرت مولانا محمد الیاس رحمۃ اللہ علیہ ( بانی تبلیغی جماعت) بحوالہ: "ملفوظات حضرت مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ" ، صفحہ ۳۴ ، مؤلف: حضرت...
  15. الف نظامی

    موجودہ انتخابی نظام فکرِ اقبال سے متصادم ہے!

    متعلقہ: پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟ بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت فرسودہ نظام کا خاتمہ انتخابی اصلاحات
  16. الف نظامی

    حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

    حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں محتاجِ نظر ہے حال مرا ، سرکار توجہ فرمائیں میں کر کے ستم اپنی جاں پر ، "جاوک" لبِ حق سے سن کر آیا ہوں بہت شرمندہ سا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں میں کب آنے کے قابل تھا ، رحمت نے یہاں تک پہنچایا سرکار پر تن من جان فدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں اک میں ہی...
  17. الف نظامی

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    ہم اپنے قاری کی توجہ اپریل 1933ء کے ایک واقعہ کی طرف مبذو ل کراتے ہیں جس سے اُن کی سمجھ میں بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری کا طریقہ کار سمجھ میں آ جائے گا جو اس یہود و نصاریٰ کے گٹھ جوڑ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس موقع پر (اپریل 1933ء ) امریکی حکومت نے ایک قانون لاگو کیا...
  18. الف نظامی

    سود

    دنیا کا کوئی بھی بڑا ماہر معاشیات خواہ وہ کینز ہو یا ملٹن فریڈ مین ، سود کی حمایت نہیں کرتا۔یہ سب سود کو معاشی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ گزشتہ دہائی میں دنیا کا ہر بڑا ماہر معاشیات صرف ایک ہی نعرہ بلند کرتا ہے کہ اس دنیا کی معاشی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار سود پر مبنی بینکاری...
  19. الف نظامی

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر جس سفر کا آغاز 1991 ء میں ہوا تھا اور جس عدالتی جہاد کو اس ملک میں سودی نظام کے پروردہ سیاسی اور فوجی نے حیلہ سازی اور تاخیری حربوں سے روکنے کی کوشش کی اور ہر کسی نے مقدور بھر اپنا حصہ ڈالا۔ اب اس کی ایک اور منزل آگئی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت ضیا ء الحق نے بنائی اور...
  20. الف نظامی

    دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

    نئی دہلی(آن لائن) بھارت دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ پر کام کررہا ہے۔ شمالی مغربی ریاست راجھستان میں دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ لگائے گا۔
Top