نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اپنی زبان چھوڑ -نا

    اپنی زبان کو چھوڑنا ایسا ہی ہے جیسے اپنے ماں باپ کو عاق کر دینا (احمد جاوید صاحب)
  2. الف نظامی

    بھائی ! تم جو بھی ہو

    بھائی ! تم جو بھی ہو مجھ سے زیادہ اہم ہو، اور جیسے بھی ہو مجھ سے بہرحال اچھے ہو۔ (احمد جاوید صاحب)
  3. الف نظامی

    پاک اردو انسٹالر کے خالق اور اردو کے مایہ ناز بلاگر جناب ایم بلال صاحب کا انٹرویو

    انٹر نیٹ استعما ل کرتے ہوئے مجھے چا ر سال تو ہو ہی گئے ہیں لیکن اس دوران ایک بار بھی اردو بلا گ پڑھنے کا مو قع نہیں ملا پھر یو ں ہوا کہ میں نے ما ہنا مہ ”گلو بل سا ئنس “ کے ایک شما رہ میں پا ک اردو انسٹا لر کے با رے میں پڑھا ۔اس مضمو ن کے آخر میںwww.mbilalm.com کا لنک لگا ہوا تھا۔ جب میں پا ک...
  4. الف نظامی

    خطاطی ؛مواد برائے ای بک

    میر عماد الحسن قزوینی آقا عبدالرشید دیلمی مرزا ابو تراب اصفہانی منشی شمس الدین اعجاز رقم محمد حسین کشمیری زریں قلم عبد الباقی حداد یاقوت رقم منصور بن سلطان مظفر؛ خطاط امیر بندہ علی (مرتعش رقم) ؛ خطاط ہاشم محمد الخطاط عبدالمجید پرویں رقم عبد الواحد نادر القلم؛ فن خطاطی کے مردِ قلندر خطِ نستعلیق...
  5. الف نظامی

    I hereby commit to reduce the use of

  6. الف نظامی

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    السلام علیکم۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اردو لائبریری میں موجود کتابوں کی صوتی کتابیں audio books بنائی جا سکیں؟
  7. الف نظامی

    تذکرۂ خطاطین از محمد راشد شیخ

    تذکرۂ خطاطین (رفیع الزماں زبیری) محمد راشد شیخ نے جب یہ محسوس کیا کہ عالمِ اسلام اور مغربی ممالک میں خطاطی کے نادر شہ پاروں پر مشتمل کتابیں خاصی تعداد میں شائع ہوچکی ہیں اور یہ سلسلہ برابر جاری ہے، لیکن اُردو میں اس موضوع پر بہت کم کام ہوا ہے تو انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ خطاطی پر ایک ایسی کتاب...
  8. الف نظامی

    اردو سائنس بورڈ ؛ویب سائٹ

    اردو سائنس بورڈ قدرتی و سماجی علوم اور ٹیکنالوجیز سے متعلق 1000 سے زائد اردو کتب بی ایس سی / ایم ایس سی سطح کی نصابی کتب بنیادی علوم ، سماجی علوم ، ٹیکنالوجیز ، حوالہ جاتی کتب ، سائنسی انسائیکلو پیڈیا ، معلومات عامہ عام قارئین اور چھوٹے بچوں کے لیے سائنسی کتب اردو زبان میں سائنسی و تکنیکی...
  9. الف نظامی

    علامہ اقبال کا معاشرہ قیدِ کتاب میں ہے ؛ اسلم کمال

    علامہ اقبال کا معاشرہ قیدِ کتاب میں ہے (اسلم کمال) مطالعہ انسان ہر ایک مصور کا جلی موضوع فن رہا ہے۔ اس فطری رجحان کی تہذیبی اور موروثی کشش میں وہ کسی مثالی فرد کی بطور ماڈل یا سٹر (sitter) تلاش میں ہمہ وقت رہتا ہے۔ وہ ایک شعبہ زندگی کے مثالی فرد کے ساتھ دوسرے شعبہ زندگی کے مثالی فرد کے مابین...
  10. الف نظامی

    حفیظ تائب غریبوں کی جو ثروت ہیں ، ضعیفوں کی جو قوت ہیں ؛ حفیظ تائب

    غریبوں کی جو ثروت ہیں ، ضعیفوں کی جو قوت ہیں انہیں عالم کے ہر دکھ کی دوا کہنا ہی پڑتا ہے انہیں فرماں روائے انس و جاں کہتے ہی بنتی ہے انہیں محبوبِ رب ِدوسرا کہنا ہی پڑتا ہے زہے تاثیر ، ان کا نام نامی جب لیا جائے لبوں کو لازما صلِ علی کہنا ہی پڑتا ہے جہاں بھر کو کیا سیراب جن کے فیضِ بے حد نے...
  11. الف نظامی

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے ؛ حافظ محمد افضل فقیر

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے غم کے بارے میں نہیں جان سکے ہم کیا ہے آپ کے لطف و کرم سے ہے سلامت ایماں ایک محشر ہے کہ جو چاروں طرف برپا ہے دستگیری اسے کہتے ہیں کسی موڑ پہ بھی امتی کو نہیں اندیشہ کہ وہ تنہا ہے کیوں نہ ہو آپ کی رحمت پہ گنہگار کو ناز اُس کے بارے میں یہ ارشاد کہ وہ اپنا ہے...
  12. الف نظامی

    بختِ خفتہ نے مجھے روضے پہ جانے نہ دیا

    بختِ خفتہ نے مجھے روضے پہ جانے نہ دیا چشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا آہ قسمت مجھے دنیا کے غموں نے روکا ہائے تقدیر کہ طیبہ مجھے جانے نہ دیا پاوں تھک جاتے اگر پاوں بناتا سر کو سر کے بل جاتا مگر ضعف نے جانے نہ دیا سر تو سر، جان سے جانے کی مجھے حسرت ہے موت نے ہائے مجھے جان سے جانے سے جانے نہ...
  13. الف نظامی

    عالمی معیشت میں اسلامی مالیات کامستقبل؛سعیدہ وارثی کی تقریر

    وزارت خارجہ کی وزیر بیرونس سعیدہ وارثی نے آکسفرڈ سینٹر فار اسلامک اسٹڈیز میں تقریر کی۔ ذیل میں اس تقریر کے اہم نکات کو پیش کیا جارہا ہے۔ پہلی بارOxford میں کی گئی ۔ مجھے فخر ہے کہ وزارت خارجہ، برطانیہ کے لئے ایک تجارتی سفیرکا کردار ادا کررہی ہے اوراسلامی مالیات اس کا ایک اہم حصہ ہے۔ برطانیہ اس...
  14. الف نظامی

    نفاق ، ریاکاری ، کذب اور خیانت سے بچاؤ کی دعا

    حضرت ام معبد رضی اللہ عنھا روایت کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا تھا: اللھم طھر قلبی من النفاقِ و عملی من الریآءِ و لسانی من الکذبِ و عینی من الخیانۃ؛ فانک تعلمُ خآئنۃ الاعینِ و ما تخفی الصدور (اے اللہ! میرے دل کو نفاق اور میرے عمل کو ریاکاری سے صاف...
  15. الف نظامی

    سندھ بھر میں شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویلوں کی تنصیب!

    ہالا (نامہ نگار) اسکارپ ایریگیشن کے زیرنگرانی سندھ بھر میں پونے تین ارب روپے کی لاگت سے سولر انرجی سسٹم کے تحت 250/نئے ٹیوب ویلوں لگانے کیلئے سروے مکمل کرلیا گیا۔ ملک میں جاری انرجی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ محکمہ آبپاشی کے ذیلی ادارے اسکارپ ایریگیشن سکھر، خیرپور اور نوشہروفیروز ریجن...
  16. الف نظامی

    3.8 میگا واٹ شمسی توانائی پلانٹ کا سنگ بنیاد 27 اگست کو!

    وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف منگل27اگست کو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 3.8میگا واٹ سولر پاورالیکٹرک سٹی جنریشن پلانٹ کا سنگ بنیاد اور سولر گرین ہاؤسز کا افتتاح کریں گے۔
  17. الف نظامی

    نیرنگِ خیال

  18. الف نظامی

    سید ثقلین زیدی ؛ خطاط

  19. الف نظامی

    منور اسلام؛فنِ خطاطی کے نامور استاد

Top