اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

الف نظامی نے 'ڈیویلپمنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 8, 2013

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم۔
    کیا یہ ممکن ہے کہ اردو لائبریری میں موجود کتابوں کی صوتی کتابیں audio books بنائی جا سکیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,854
    موڈ:
    Twisted
    اگر ایسا ہو تو بہت بہت اچھا ہوگا۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایسا کیسے ممکن کیا جاسکتا ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,854
    موڈ:
    Twisted
    بھیا مجھے اس بارے میں کچھ زیادہ علم نہیں۔ میں نے کبھی کوئی آڈیو بک بھی نہیں سنی۔۔ شاکر بھائی سنتے ہیں۔
    اس لیے آپ بتائیں کہ ہمیں اس کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوگی؟
     
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • کتاب کے متن کوبول کر ریکارڈکرنا
    • ریکارڈ شدہ فائل کو محفوظ کر نا
    درکار:
    صوتی کتب منصوبے پر کام کرنے والے افراد کی ٹیم
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,854
    موڈ:
    Twisted
    تو اس کے لیے ہمیں کسی ایسے بندے کی ضرورت ہے جو اچھی اردو بولتا ہو۔۔ ہر لفظ کو اچھے سے پرناؤنس کرتا ہو۔۔ہے ناں بھیا؟
    ایسے تو بہت سے لوگ ہیں ہماری محفل میں۔۔
    ٹیم سے کیا مراد بھیا؟ کیا یہ کام ایک بندہ نہیں کر سکتا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمیں ایسے بندوں کی ضرورت ہے جن کا اردو تلفظ بہت درست ہو۔
    یہ کام ایک بندہ بھی کر سکتا ہے اور زیادہ لوگ مل جائیں تو اور اچھا ہو۔
     
    • متفق متفق × 2
  8. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,854
    موڈ:
    Twisted
    جی بھیا ۔۔بالکل ٹھیک
    یہ تو مشکل کام نہیں ہوا پھر۔۔ ۔
     
  9. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,983
    فاتح بھائی نے بہت پہلے صوتی کتابوں کا مشورہ دیا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم لوگ اردو لائبریری کی سائٹ پر کام کر رہے تھے۔ افرادی قوت کی کمی کے باعث اس کام کو ملتوی رکھا گیا تھا۔ آڈیو ریکارڈنگ ایک صبر آزما کام ہوتا ہے، خاص کر بڑی کتابوں کے لیے۔ گو کہ چھوٹی کتابوں کی ریکارڈنگ تو کوئی بھی کرنے کو تیار ہو جائے گا۔ ایسا کچھ ہو جائے تو اس سے اسپیچ ٹو ٹیکسٹ ٹریننگ کے لیے کافی مود جمع ہو جائے گا۔ :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ بھی مفید ہے!
     
    • متفق متفق × 1
  12. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,854
    موڈ:
    Twisted
    تو پھر آپ یہاں پر لوگوں کو ٹیگ کریں ناں بھیا تاکہ ان کو پتا چل جائے
     
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,983
    ٹیگ کرنے کے بجائے اس کا اعلان لگایا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,854
    موڈ:
    Twisted
    اوہ ہاں مجھے ہی یاد نہیں رہا۔۔۔ آپ اعلان کر دیں بھیا :)
     
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میری آواز اور میرا تلفظ میری معذوری ہے۔ ورنہ میں دامے درمے سخنے حاضر ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,202
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    کرلپ کے ویب براؤزر اردو ریڈر سے کچھ کام بن سکتا ہے . یہ چھوٹا سا سوفٹویر جب آپ انسٹال کرتے ہیں تو یہ ویب صفحہ میں موجود اردو متن کو مشینی انداز میں آپ کے لئے پڑھتا ہے.
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,801
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مجھے آڈیو کی ایڈیٹنگ اور ریکارڈنگ کون سکھائے گا، نظامی صاحب!! :bee:
    ویسے بھی میری تو سانس پھول جاتی ہے دو تین منٹ متواتر بولنے سے
     
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,215
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت عمدہ کام ہے۔ اگر کسی قابل ہوا تو میں مدد کو تیار رہوں گا بشرطِ فرصت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سر کہنے کا مقصد یہ تھا کہ جو رضاکار صوتی کتب بنانے کے عمل کے لیے تیار ہوں ان کو کچھ متن دیا جائے جس کو وہ اپنی آواز میں ریکارڈ کر کے جمع کرائیں جس کا تلفظ کے حوالے سے جائزہ لے کر اساتذہ بہترین رضا کاروں کو منتخب کر سکیں اور پھر اس کے بعد ان رضا کاروں کومخصوص کتب اپنی آواز میں ریکارڈ کرنے کے لیے دے دی جائیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    ماشاءاللہ اتنی پیاری آواز ہے آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب میری آواز کی تعریف کر دیں تاکہ " سمع خراشی " کئ لیئے کوئی چھوٹی سی کتاب پڑھ دوں مائک پر ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر