صوتی کتب

  1. عرفان سعید

    آڈیو بکس: کتابیں جو پڑھنے کے بجائے سُنی جاتی ہیں

    آڈیو بکس: کتابیں جو پڑھنے کے بجائے سُنی جاتی ہیں کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی عثمان صدیقی اور جواد یوسف کا مقصد اُردو ادب کے بیش بہا خزانے کو محفوظ کر کے آج کی نئی نسل کے سامنے پیش کرنا ہے یہ سوال یقیناً عجیب سا لگتا ہے کیونکہ بچپن سے لے کر لڑکپن اور جوانی سے بڑھاپے تک ہم سب ہی...
  2. ا

    مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے

    معروف بلاگر عدنان مسعود کی بلاگ پوسٹ برائے مطالعہ محفلین مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے برقی کتاب یا ای بک سے ہماری دیرینہ عداوت کوئی ڈھکی چھپی پات نہیں۔ جس کتاب کو لائبریری سے اٹھنی میں مستعار لے کراور درسی کتابوں میں چھپا کر نا پڑھا جاسکے، جس کے صفحات نا مروڑے جا سکیں...
  3. امجد میانداد

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    السلام علیکم، محفل پہ آڈیو کتب سے متعلق مراسلے پڑھے تو اشتیاق پیدا ہوا اور سوچا ہمیں بھی کچھ تو کرنا چاہیے، چنانچہ پہلے تجربے کے طور پہ اردو لائبریری سے بچوں کی ایک کہانی پر مشتمل ایک مختصر کتاب "انجو منجو" آڈیو ورژن حاضُر ہے ہماری آواز میں :) ایک تو مائک گھر کا مشترکہ مائک تھا جو کہ بچوں کے...
  4. ا

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    الحمد للہ ، گلوبل سائنس کو وہ واحد پاکستانی ادارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو اب تک مشہور زمانہ " خان اکیڈمی" کی لگ بھگ سات سو تعلیمی ویڈیوز ، اردو میں ترجمہ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ بھی کر چکا ہے۔ یقین نہ آئے تو یو ٹیوب پر KhanAcademyUrdu نامی چینل ملاحظہ کر لیجیے۔ وہاں آپ کو مذکورہ سات سو...
  5. ا

    اردو لائبریری میں موجود کتب کو صوتی کتابوں میں تبدیل کرنا

    السلام علیکم۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اردو لائبریری میں موجود کتابوں کی صوتی کتابیں audio books بنائی جا سکیں؟
Top