نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    اس کے کیا معنی ہوئے؟ پولیس نظام میں کونسی تبدیلی کی گئی ہے؟ ضلعی حکومتوں کا جس کو فائدہ ہوا ہو، وہ تو ایسی باتیں کر سکتا ہے لیکن مجھے تو اس کا کوئی فائدہ آج تک نظر نہیں آیا۔ اور یہ کوئی نیا نظام تو نہیں تھا اس سے پہلے بھی کافی عرصہ یہ رائج رہا ہے۔
  2. ساجداقبال

    ایک اور "لیگ"۔۔

    اتنی تو یورپ میں فٹبال لیگز نہیں جتنی ہمارے ہاں مسلم لیگز ہیں۔ :rolleyes:
  3. ساجداقبال

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    انکے خلوص اور عظمت کے نمونہ یہ الفاظ دیکھ لیں: When I ask about the deposed chief justice, Iftikhar Chaudhry, who is still under house arrest, he denounces him as "the scum of the earth – a third-rate man – a corrupt man". بحوالہ: انڈیپینڈنٹ بدقسمتی سے آپ جس عوام کو اُلو ثابت کرنے کی کوشش...
  4. ساجداقبال

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    بات یہ نہیں کہ نظام کونسا ہونا چاہیے، بات یہ ہے کہ نظام کے چلانے والے اس سے مخلص بھی ہیں یا نہیں۔ صرف مشرف پر کیا موقوف پاکستان میں جو بھی جس نظام کے تحت بھی آیا وہ آمریت کا نمائندہ بن کر آیا۔ مشرف نے پارلیمانی نظام کے ہوتے ہوئے بھی وہ حرکتیں کر لیں کہ خدا کی پناہ۔ اگر وہ صدارتی نظام نافذ کر...
  5. ساجداقبال

    الیکشن کے نتائج

    گل تے تہاڈی ٹھیک اے :rolleyes:
  6. ساجداقبال

    الیکشن کے نتائج

    مرحوم کے حق میں دعا کریں کہ پانچ سال بعد پھر زندہ ہو جائے۔
  7. ساجداقبال

    الیکشن کے نتائج

    میں نے منع بھی کیا تھا کہ دھاندلی نہیں کرنی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad:
  8. ساجداقبال

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ کوئی اچھے کام کرے اور لوگ خوامخواہ اسکے پیچھے پڑ جائیں۔ آپ لوگوں کو ریلیف دیں، لوگ آپکو سر آنکھوں پر بٹھائیں گے۔
  9. ساجداقبال

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    ہاں اپنا تبصرہ کرنا میں بھول گیا کہ پوسٹ کا موضوع خاصا دل جلا سا ہے۔ ;)
  10. ساجداقبال

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    میں تو اسوقت منا تھا۔ :) ۔۔۔سچی بات بتاؤں مجھے پاکستانی سیاست بالکل نہیں پسند۔ میں نے تو ووٹ تک نہیں‌ڈالا۔ میری بس ایک ہی خواہش ہے عدلیہ بحال ہو۔ زرداری سے اتنی ہی نفرت جتنی شریف اور مشرف سے۔ بہرحال میری دعا ہے کہ اگر زرداری بھی ہو اگلے پانچ سال تو اللہ اسمیں پاکستان کیلیے بہتری رکھے۔ اٰمین
  11. ساجداقبال

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    میرا سوال کیا آپ نے 8 سال دور مشرفیہ کو انجوائے کیا؟
  12. ساجداقبال

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    اصلی نتائج کیلیے کل جمائما کیساتھ مشرف کا انٹرویو پڑھ لیجیے۔
  13. ساجداقبال

    الیکشن کے نتائج

    نتائج تو خاصی دیر سے آئینگے۔۔۔۔فی الحال اس سے دل بہلائیں:
  14. ساجداقبال

    کس کو اکثریت حاصل ہوگی

    میرے خیال میں ساری پارٹیوں کو برابر کی ہڈیاں دیکر چُپ کروا دیا جائیگا۔
  15. ساجداقبال

    الیکشن کے نتائج

    فرضی کے مطابق بالادیر میں پی پی پی اور بٹگرام میں ایم ایم اے کے امیداوار جیت گئے ہیں اور کوہاٹ میں تاحال ملک اسد(آزاد) کا پلہ بھاری ہے۔
  16. ساجداقبال

    کل کا کالم

    نومسلم صحافی اور مسلمان مرد!!!,,,,آخر کیوں؟…رؤف کلاسرہ بحوالہ جنگ آن لائن
  17. ساجداقبال

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    چلیں ایم کیو ایم کی بات چل نکلی تو اسکی بھی وضاحت فرما دیں: http://www.youtube.com/watch?v=gMSVYTgFIPA
  18. ساجداقبال

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    جی بالکل وہاں ایسے ہوا تھا لیکن جنوبی سرحد میں ایسی بات میں پہلی دفعہ سن رہا ہوں۔
  19. ساجداقبال

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    شکر ہے میں نہ ابھی تک شادی نہیں کی۔۔۔۔ ;)
  20. ساجداقبال

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    حضرت یہ کیسی رسم ہیں جو ہم یہی رہتے ہوئے بھی پہلی دفعہ سن رہے ہیں؟ :rolleyes:
Top