دیکھیے یہاں کوئی دانشور نہیں آتے ، کئی لوگ میری طرح سیکھنے کے غرض سے آتے ہیں۔ یہ کیا بات ہوئی کوئی کسی کو گونگا بہرا و اندھا اور کوئی کسی کو مغرب زدہ قرار دے رہا ہے۔ دوسروں پر فتوے جاری کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ کہیں ہماری دلیلیں تو نامکمل نہیں۔ القاعدہ کوئی آسمانی کتاب نہیں کہ جس کے وجود...