نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    امریکہ کےپاکستان سے نئے مطالبات۔۔

    ویسے امریکہ ہمیں اپنی 53 ویں ریاست بنالے، کچھ نہ کچھ حقوق تو مل ہی جائینگے۔
  2. ساجداقبال

    64 بٹ اور 32 بٹ اور ریپڈ شیئر

    ریپڈشئیر اگر مفتے والا استعمال کر رہے ہیں تو اس کے لئے کوئی ڈاؤن لوڈ مینیجر کام نہیں آئیگا۔ اگر آپ پریمیم لینگے تو کئی ایک ڈاؤنلوڈ مینجر میں چل جا ئیگا، بمع Resume سپورٹ۔ زیادہ تفصیلات میں نہ جائیں تو 64 بٹ ایپلیکیشنز کیلیے 64 بٹ سپورٹ والا ہارڈوئیر خاص کر پراسیسر درکار ہوگا۔ عام یوزرز 32 بٹ ہی...
  3. ساجداقبال

    آصف زرداری نہ کھپے

    ایک اور زندہ باد ہو جائے۔۔۔۔زرداری صاحب 5 مقدموں میں مسٹر کلین قرار پائے ہین؟؟؟؟
  4. ساجداقبال

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    بھائی میں نے صرف ایک طرف کے مہروں کا ذکر کیا۔ امریکہ کو کلین چٹ دینا نمک حلالی تو ہو سکتی ہے سچائی نہیں۔ لیکن ہمیں اپنے پیاروں کا کردار بھی نہیں بھولنا چاہیے۔
  5. ساجداقبال

    وطین کی وائی میکس ڈیوائس

    انکل یہ دونوں ریلائنس اور بی ایس این ایل پھر 1 ایم بی ان لمیٹڈ پی ٹی سی ایل سے مہنگا دے رہے ہیں۔ پی ٹی سی ایل 1 ایم بی ان لمیٹڈ 2 ہزار پاکستانی روپوں میں دیتا ہے جبکہ ریلائنس 3000 کا اور بی ایس این ایل 30 جی بی والیوم کے ساتھ 3300 کا دے رہا ہے۔ :) بہرحال چھوڑیے کیونکہ اس سے کسی کا پیٹ تو بھرنے...
  6. ساجداقبال

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    سب سے بڑا کردار تو ہماری فوج شریف اور آئی ایس آئی سرکار کا ہے، جس ان لوگوں کی پرورش کی۔
  7. ساجداقبال

    وطین کی وائی میکس ڈیوائس

    انکل اگر اس کمپنی کے ٹیرف کا موازنہ پاکستان کی پی ٹی سی ایل سے کیا جائے تو تقریبآ برابر ہی ہے ہیں۔ واضح رہے کہ انڈین روپے کی قدر آجکل پاکستانی روپے سے زیادہ ہے۔
  8. ساجداقبال

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میرا آبائی شہر تو کوہاٹ لیکن بسلسلہء روزگار اسلام آباد میں ہوں۔ پہلے کوہاٹ: 1۔ کوہاٹ کے امرود جو لاڑکانہ کے مقابلے کے ہوتے ہیں۔ 2۔ آئی ایس ایس بی (دوسری شاید گوجرنوالہ میں ہے) 3۔ کوہاٹ‌کا پانی۔۔۔صرف شہر کا۔ 4۔ کباب اسلام آباد 1۔ فیصل مسجد 2۔ کراچی کمپنی 3۔ لال مسجد 4۔ مزاج کے لحاظ سے دنیا کا...
  9. ساجداقبال

    مبارکباد عمار کو منگنی کی بہت بہت مبارک

    تاکہ سند رہے کہ بتا دیا تھا۔ بعد میں روتے نہ پھریں کہ مجھے بتایا نہیں تھا۔ ;) عمار یہاں بھی مبارک۔
  10. ساجداقبال

    وطین کی وائی میکس ڈیوائس

    جی بالکل، وطین ٹیلی کام وائی میکس استعمال کرتی ہے براڈبینڈ سروسز کیلیے، جس کیلیے یہ ڈایوائس راؤٹر اور وائرلیس اور وائرڈ سوئچ یا ہب کا کام دیتی ہے۔
  11. ساجداقبال

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    جناب ایسی شکایتیں وہ لیڈران کرتے ہیں جنہیں اس دس بلین ڈالر میں کمیشن نہیں ملا۔ جن کی پیٹ بھرے ہوئے ہیں انکی کیا مجال۔۔۔اگر سچ مچ بھی امریکہ انوالو ہوا تو وہ منہ نہیں کھولیں گے۔
  12. ساجداقبال

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    حضرت کیا شمال کیا جنوب؟ اس حمام میں سب ننگے ہیں۔
  13. ساجداقبال

    آصف زرداری نہ کھپے

    وسعت اللہ خان نے بہت خوب مشورہ دیا ہے زرداری صاحب کو:
  14. ساجداقبال

    آصف زرداری نہ کھپے

    ”آدھا سچ“ نہ ہوا تو یہ زرداری اور شریفوں کو بھی لڑ سکتا ہے۔
  15. ساجداقبال

    کیا شاپنگ کارٹ کا سوفٹوئیر اردو میں‌ دستیاب ہے؟

    اگر آپ جملہ استعمال کرتے ہوں تو اسکے کافی سارے اوپن سورس شاپنگ کارٹ مل جاتے ہیں۔
  16. ساجداقبال

    یہ فائل کیسے کھلے گی؟

    جی بالکل یہ ایگزی (exe) ہی ہے۔ اگر نہ چلے تو دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ کیونکہ آپکے دیے ہوئے لنک سے تو StarSkin نامی سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے۔
  17. ساجداقبال

    صحت مند پاکستانی کھانے؟؟؟؟

    گاؤں میں ہفتہ کے چھ دن سبزی کھاتے ہیں، دالیں اور گوشت بہت کم۔ لیکن اسلام آباد میں سبزی ایسی ملتی ہے جو ہم گاؤں میں‌بچ جانے پر جانوروں کو کھلاتے ہیں۔ آپکا تجزیہ بالکل درست ہے یہاں ہوٹلنگ سٹیٹس سمبل بن چکی ہے۔ یہاں اسلام آباد میں‌ مزیدار کھانوں کا کوئی ایک بھی ہوٹل نہیں لیکن اگر ہوٹلوں پر رش...
  18. ساجداقبال

    ª!ª ایک خبر اور آپکی آراء ª!ª

    بی بی سی اردو ساتھ ان کی بات چیت کا خلاصہ
  19. ساجداقبال

    ª!ª ایک خبر اور آپکی آراء ª!ª

    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنرلوں کا کوئی اعتبار نہیں۔
  20. ساجداقبال

    ایڈوبی فوٹو شاپ مشرقِ وسطا وریژن

    بھائی میں نے صرف حدیث کے تقدس کی بات کی تھی۔ ویسے آپکو کیسے معلوم ہوا کہ میں ونڈوز ہی استعمال کر رہا ہوں؟ فرض کریں میں آپکا کریڈٹ کارڈ نمبر بمعہ دیگر تفصیلات(جو ٹھوس نہیں ہیں) چوری کرکے گلچھرے اڑاتا ہوں تو یہ چوری نہیں ہوگی؟ بھائی میں پائریسی کیلیے بازار جانے کی زحمت نہیں کرتا۔ میں ریپڈشئیر...
Top