نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    youtube.com پر پاکستان میں‌پابندی

    کاشف میں آپکو معاف کرتا ہوں۔ ;)
  2. ساجداقبال

    ایڈوبی فوٹو شاپ مشرقِ وسطا وریژن

    کیا کہنے اوپر آپ نے اوپر حدیث لکھ دی اور نیچے چوری شدہ سافٹ وئیر کی دستیابی کا اعلان۔ کچھ تو خیال کریں بھائی۔
  3. ساجداقبال

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    بات پھر بھی واضح نہیں ہوئی۔ مجھے اس کی شرعی حیثیت کا تعین درکار ہے کہ آیا یہ حرام ہے یا حلال۔ فرض کریں میں کسی ایسی کمپنی کے شئیر لیتا ہوں جو بظاہر ایک حلال کام کرتی ہے مثلآ ڈی جی خان سیمنٹ اور پھر میں اس کو قبضہ کے بعد(میرے علم کے مطابق دو دن ضروری ہیں کسی چیز پر قبضہ ثابت کرنے کیلیے) منافع پر...
  4. ساجداقبال

    خود کش دھماکے اور ہماری ذمہ داریاں

    یہ پراکسی استعمال کرین: http://www.jiaozis.com
  5. ساجداقبال

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    بہت بہت اور بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔
  6. ساجداقبال

    Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

    ہاٹ میل تو باآسانی آؤٹ لک اور لائیومیل پر چل جاتا ہے کیونکہ یہ سارے مائیکروسافٹ کی ہی مصنوعات ہیں۔
  7. ساجداقبال

    صوبہ سرحد کا نام

    30 فیصد میرے خیال میں تو مبالغہ آرائی ہے۔ 20 فیصد سے کم ہیں پشتون وہاں۔
  8. ساجداقبال

    سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری

    کیا اللہ کا کوئی بندہ مجھے بتائے گا کہ سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری شرعی نقطہ نگاہ سے صحیح یا غلط۔ کوئی حوالہ فراہم کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی۔
  9. ساجداقبال

    خود کش دھماکے اور ہماری ذمہ داریاں

    یہ ویڈیو تو کھل نہیں رہی؟ کیا یوٹیوب والوں نے حذف کر دی؟؟
  10. ساجداقبال

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    جب ٹوکیں گی تو سدھر جائینگے۔ ;)
  11. ساجداقبال

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    سیدہ میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیے۔
  12. ساجداقبال

    الیکشن کے نتائج

    دیکھا کہ نہیں؟؟؟
  13. ساجداقبال

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    نئی سینیٹ کے آنے تک تو انکی اکثریت ہی رہیگی۔
  14. ساجداقبال

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    آپ نے ”عظیم“ اور ”مقبول“ لیڈر کی ان حرکات کی کوئی توجیح نہیں بتائی؟
  15. ساجداقبال

    عوامی نیشنل پارٹی اور سرحد کی سیاست

    پہلی بات تو یہ ہے کہ امریکہ کی لڑائی اگر روس کیخلاف ہو یا طالبان کے خلاف ، پشتون ہی کیوں لڑیں؟ انکی شامت ہمشیہ کیوں ہو؟ اگر اے این پی نے سابقہ دور کی روش جاری رکھی تو وہ لکھ کے رکھ لے کہ اگلے الیکشن میں اسکا حال ایم ایم اے سے بھی بُرا ہوگا۔
  16. ساجداقبال

    صوبہ سرحد کا نام

    میرے خیال میں یہ کام 60 سال پہلے ہو جانا چاہیے تھے۔ ذاتی طور پر مجھے ”خیبر“ پسند ہے۔ پشتو شاعری میں سرحد کو اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ لیکن پختونخواہ بھی برا نہیں۔ اب سرحد، فرنٹئیر تو کوئی نام نہ ہوا ناں۔ میرے خیال میں اس فرسودہ نام کو نئی اسمبلی پہلے ہی ہفتے تبدیل کرے اور اس فضول کی بحث سے جان...
  17. ساجداقبال

    عوامی نیشنل پارٹی اور سرحد کی سیاست

    بالکل غلط۔ پھوٹوہاری کا سرحد میں کوئی وجود نہیں، اگر آپ ہندکو کو اس سے ملا رہی ہیں تو عرض ہے کہ یہ دونوں الگ زبانیں ہیں۔ اور دوسرا نام کے معاملے پر کوئی اختلافات نہیں۔ میر؁ے خیال میں نام تبدیل کرنا کوئی بڑا ایشو نہیں، جب سب صوبوں کے نام اقوام کے مطابق ہیں تو پختونستان میں بھی کسی کو اعتراض نہیں...
  18. ساجداقبال

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    چلیں لال مسجد کی بحث چھوڑیں، یہ زخم کریدنے والی بات ہوگی۔ کل اگر آپ نے جیو دیکھا ہو ایک بڑی دلچسب بحث تھی۔ میرا کیبل اسوقت ”خراب“ ہو گیا۔ ;) تاہم جدیدی نے وہ ضبط تحریر میں لادی۔ مقبول صدر کی حرکات ملاحظہ کریں:
Top