نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    کیا آپ ووٹ دینگے؟

    18 فروری کو پاکستان میں الیکشن ہوا چاہتا ہے۔ میرا سوال کیا آپ اس الیکشن میں ووٹ دینگے؟ اگر ہاں تو کس پارٹی کو اور کیوں؟ اگر ناں تو کیوں نہیں دینگے ووٹ؟ میں ذاتی طور پر اس الیکشن میں جس میں، میں پہلی دفعہ ووٹ دینے کیلیے اہل ہوں، ووٹ نہیں دونگا۔ سادہ سی وجہ ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن اور عدلیہ...
  2. ساجداقبال

    جے یو آئی کے سوا ووٹ دینا’حرام‘

    آخر کو فضل الرحمان کی ایک ”مدبر“ سیاستدان ہیں، انکی پارٹی کو ووٹ نہ دینا حرام ہوا ناں۔۔۔ ;)
  3. ساجداقبال

    پنجاب میں ایم کیو ایم از نذیر ناجی

    ایم کیو ایم اچھی بری جو بھی ہے۔۔۔۔اگر پنجاب آ گئی ہے تو ٹھیک ہے۔۔۔ابھی ہم محفوظ ہیں۔۔۔اللہ خیر کرے ایک سرحدی گاؤں میں‌ انکا امیدوار کھڑا ہوا ہے۔ پھر کہوں گا کہ اگر ایم کیو ایم فرشتوں کی جماعت ہے تو بھی ہم لنڈورے ہی سہی۔۔۔
  4. ساجداقبال

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    میرے خیال میں ویلنٹائن ڈے فضول لوگوں کی ایک فضول رسم ہے جس پر بحث بھی فضولیات کے زمرے ڈال دینی چاہیے۔ ;)
  5. ساجداقبال

    تعارف بات چھوٹی نہیں۔

    بہت خوب پپو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پخیرراغلے یقینآ یہاں بہت اچھے لوگ ہیں اور مجھے قوی یقین ہے کہ آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ اور ہاں‌کوئی آپکو یہ نہیں‌کہے گا کہ پپو یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  6. ساجداقبال

    Yahoo! Mail میں اردو فانٹ کیسے استعمال کرتے ہے ؟

    اسکا مستند طریقہ تو یہی ہے کہ کسی ای میل کلائنٹ مثلآ آؤٹ لک یا پھر تھنڈر برڈ سے اردو ای میل کی جائے۔ دراصل چونکہ ہاٹ میل اور یاہو میل رچ ٹیکسٹ ایڈیٹرز استعمال کرتے ہیں اس لئے وہ کلپ بورڈ سے بغیر فارمیٹنگ متاثر کیے لکھائی پیسٹ کر لیتے ہیں۔
  7. ساجداقبال

    Firefox کی Extension ؟؟

    جناب اس پتہ پر مل جائینگے۔
  8. ساجداقبال

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پہیلی لگتا ہے آجکل کافی ”اِن“ ہے۔ واقعتآ ایسا کوئی تیسرا پھل نہیں پاکستان میں جو درجن کے حساب سے بکتا ہو۔
  9. ساجداقبال

    اب بھی موقع ہے

    لیکن اب کاغذات نامزدگی نہیں داخل ہو سکتے :(
  10. ساجداقبال

    سانچے کو رائیٹ ٹو لیفٹ کرنے کی ایچ ٹی ایم ایل کوڈنگ؟؟؟؟

    اعجاز انکل اور جہانزیب کے بتائے ہوئے طریقہ بالکل درست ہیں۔ سعد کا طریقہ صرف مخصوص پیراگراف کیلیے کار آمد ہے۔ میرے خیال میں اگر آپ ایکس ایچ ٹی ایم ایل کی معیاری کوڈنگ کر رہ ہیں تو (اردو کی صورت میں): <html lang="ur" dir="rtl"> یہ زیادہ سٹینڈرڈ طریقہ ہے۔
  11. ساجداقبال

    ورڈپریس 2.3.2 کا اردو ترجمہ دستیاب ہے

    زبردست شاکر۔ آپ لوگ اس کامیابی پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اس ترجمہ کو مو فائل سے ایڈٹ کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس کے لئے کوئی خاص ایڈیٹر درکار ہوگا؟
  12. ساجداقبال

    کچھ سوال پیپلز پارٹی سے؟؟؟

    موضوع تھا ”پیپلز پارٹی سے کچھ سوال“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جان کی امان پاؤں تو پوچھوں کہ کیا یہ والے صاحب پی پی پی کے چئیرمین ہیں؟
  13. ساجداقبال

    لوٹوں کے نام

    ماخوذ
  14. ساجداقبال

    مبارکباد ماورائی محفلی دو سال

    بہت بہت اور بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماوراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
  15. ساجداقبال

    صفحہ ساز

    صفحہ ساز میں‌کوئی خاص بات؟ کیا یہ ان پیچ ہی کیطرح کا سافٹ وئیر ہے؟ کوئی اللہ کا بندہ سکرین شاٹس پوسٹ کر دے۔
  16. ساجداقبال

    فائر فاکس میں محفل کا ان بکس

    محفل کی تھیم بدلنے سے بھی افاقہ نہیں ہوتا؟؟؟؟
  17. ساجداقبال

    اسلام آباد میں ژالہ باری

    بہت شکریہ کاشف۔ یہاں سیکرٹریٹ کے علاقے میں بھی بہت پیارا منظر تھا لیکن افسوس میرے پاس کیمرہ کی بیٹریز نہیں تھیں۔ :(
  18. ساجداقبال

    تعارف میں نباء ہوں

    میں بھی خاصا سست ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نباء محفل پر خوش آمدید۔
  19. ساجداقبال

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    جناب مڈل ایسٹرن ورژن ہی ہے۔۔۔الفاظ کی ترتیب سے اندازہ لگا لیں۔ دوسروں میں شاید لفظ اللہ بھی صحیح نہ لکھا جاتا۔
Top