نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    عمران خان کی آفر

    تحریر کا انداز جنگ والا ہے۔ ویسے یہ خبر آج سب اخباروں میں چھپی ہے۔
  2. ساجداقبال

    PayPal اکاؤنٹ

    اس صورت میں جس ملک سے اکاؤنٹ بنایا گیا ہے اس کی آئی پی والی پراکسی استعمال کرنی پڑیگی ورنہ دوسری صورت میں آپکی آئی پی ٹریس ہو کر آپکو بلیک لسٹ کرنے کا موجب بنے گی۔
  3. ساجداقبال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    واضح رہے کہ مذکورہ رقم مشرف نے بچپن سے لیکر اب تک اس خزانے میں 5، 5 روپے جوڑ کر جمع کیے تھے۔
  4. ساجداقبال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    مبارک ہو۔۔۔ دنیا دہشتگردی اور پاکستان کرپشن کی تعریف طے نہیں کر سکا۔
  5. ساجداقبال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    خدا کیلیے اب تو مشرف کو گڈبائے کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں محب نے فضل الرحمان کو ننگ دین کہا میں مشرف کو ”ننگ ملت“ کہتا ہوں۔
  6. ساجداقبال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    بہن! میرے والد ہیں ناں۔۔۔انکی بات کا اعتبار نہ کروں کیا جبکہ وہ موقع پر موجود بھی تھے اور انہوں نے یہ اعتراض کیا بھی لیکن مفتی صاحب نے چُپ رہنے کا مشورہ دیا۔
  7. ساجداقبال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    زیادہ دور نہ جائیں اپنے ڈیرہ والے شاہ فیصل بھائی کو طلب کریں اور پوچھیں کہ ڈیرہ والے جب انکی والد کیوجہ سے انہیں ووٹ دیتے تو وہ کیا صلہ دیتے ہیں؟
  8. ساجداقبال

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    کاش آپ یہ والی لائنیں بھی پڑھ لیتے کہ جسٹس ڈوگر کس ”احسان عظیم“ کے بدلے میں یہ ”محنت“ کر رہے تھے۔
  9. ساجداقبال

    ڈنڈے پڑیں‌ وکیلوں کو۔۔

    اپنے دیے ہوئے ربط پر موجود خبر کو پڑھیں تو پتہ چلے کہ وہ کسی ”بلاول ہاؤس“ میں نہیں‌بلکہ جیل میں ہے اور جیل کا عرصہ بھی پمز میں کسی وی آئی پی وارڈ میں نہیں گزر رہا۔ ;)
  10. ساجداقبال

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    یاالٰہی یہ میں کیا پڑھ رہا ہوں؟ :eek: بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔۔۔ اور کتنے کتنے؟؟؟ میرے والد کو وہ لمحہ نہیں بھولتا جب العین میں انکی جامع مسجد کے مفتی صاحب سے فضل الرحمان نے ایک تقریب میں بڑی نخوت سے تین انگلیوں کا مصافحہ کیا تھا اور مجھے وہ باتیں جہاں مشرف کے علاوہ پورا پاکستان کرپٹ تھا۔...
  11. ساجداقبال

    مشرف کا من پسند فیصلہ

    کوئی حوالہ ملے گا؟؟؟ ;)
  12. ساجداقبال

    کیپیٹل ٹاک اب فٹ پاتھ پر!

    ہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میلوڈی میں دیکھنے والی چیز ہوتی ہے۔ لوگ ”تماشہ“ دیکھنے بڑی تعداد میں جمع ہوتے ہیں۔
  13. ساجداقبال

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    ایک اور مذاق۔۔۔:) ۔۔۔جس قدر تابعداری شارکٹ عزیز نے دکھائی، مشرف انتہائی ڈھیٹ ہوگا اگر اس کے خلاف ایسی کوئی کاروائی کریگا۔ ہمارے میڈیا کو مذاق کی عادت ہو گئی ہے۔
  14. ساجداقبال

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    پاکستان اس وقت ہار گیا تھا جب مڈل آرڈر ٹھس ہو گئی تھی۔ ٹیل اینڈرز ہمیشہ تو سکور نہیں کرتے۔ پہلے اننگز میں سمیع نے لاج رکھ لی تھی۔ عجیب مسئلہ ہے پہلے اوپنرز کا وختہ پڑا ہوا تھا۔۔۔انہوں نے سکور کیا تو مڈل آرڈر داغ مفارقت دے گئی۔ پاکستان کا کوئی حال ہے؟
  15. ساجداقبال

    منیر اے ملک

    بی بی سی تو کچھ اتنا سیریس نہیں بتا رہا اور نہ انکے مختصر انٹرویو سے کسی سنگینی کا پتہ چلتا ہے۔
  16. ساجداقبال

    منیر اے ملک

    دی نیوز کی خبر کے مطابق انہیں اٹک جیل میں کوئی مشتبہ جوس پلایا گیا جس کے بعد انکی حالت بگڑ گئی۔
  17. ساجداقبال

    متحدہ مجلس عمل کے نام کھلا خط

    لیکن انہیں تو اسلام سے غرض ہی نہیں ہے۔۔۔
  18. ساجداقبال

    منیر اے ملک

    چیف جسٹس کی بحالی ہو یا عدلیہ کی آزادی کی جنگ یا پھر مارشل لاء، منیر اے ملک نے ہر جگہ ہمت دکھائی۔ ایمرجنسی کے بعد انہیں گرفتار کر کے اٹک جیل بھجوا دیا گیا اور آج یہ افسوسناک خبر پڑھنے کو ملی۔ اللہ ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔اٰمین
  19. ساجداقبال

    The Plan To Topple Pakistan Military

    محض شاہ کی وفاداری اور کچھ نہیں۔ یہ صاحب پی ٹی وی پر بیٹھ کر تو سب اچھا کا ورد کرتے ہیں۔
  20. ساجداقبال

    راولپنڈی میں دو خود کش بم دھماکے

    آسان الفاظ میں جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے۔ ایسی تنظیمیں یا لوگ زمین سے نہیں اُگتے اور پاکستان کے کیس میں، کس نے ان کی پرورش کی؟ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ سب سے مظلوم وہ لوگ ہیں جنکے احباب ایسے واقعات میں گزر جاتے ہیں یا معذور۔۔۔ اللہ فوج و طالبان دونوں کو ہدایت دے۔
Top