شکریہ جہانزیب، مجھے خاور بھائی کا بلاگ بتانا بھول گیا۔ میں یہاں لکھ کر انکو لنک دیتا ہوں۔
خاور کا بلاگ
خاور بھائی بلامبالغہ سب سے پرانے اردو بلاگروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے بلاگ کا بڑا مسئلہ تحریر میں جابجا خانے ہیں۔ اسکی وجہ شاید انہوں نے یہ بتائی تھی کہ وہ میک استعمال کرتے ہیں جس پر شاید اردو...