نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    جناب اس کے لئے شاکر بھائی نے نوجوانی میں کچھ اسباق لکھے تھے جو اب بھی شافی ہیں۔ یہاں ملاحظہ کریں
  2. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    شکریہ جہانزیب، مجھے خاور بھائی کا بلاگ بتانا بھول گیا۔ میں یہاں لکھ کر انکو لنک دیتا ہوں۔ خاور کا بلاگ خاور بھائی بلامبالغہ سب سے پرانے اردو بلاگروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے بلاگ کا بڑا مسئلہ تحریر میں جابجا خانے ہیں۔ اسکی وجہ شاید انہوں نے یہ بتائی تھی کہ وہ میک استعمال کرتے ہیں جس پر شاید اردو...
  3. ساجداقبال

    لاہورمیں بم دھماکے

    پٹرول کیا چیز ہوتی ہے؟ پاکستان میں تو کب کی سائیکلیں بھی سی این جی ہو گئی ہیں۔
  4. ساجداقبال

    اقبال بانو لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے (اقبال بانو)

    ہم دیکھیں گے گلوکار: اقبال بانو کلام: فیض احمد فیض [youtube] ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے جو لوح ازل میں لکھا ہے ہم دیکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔ جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اڑ جائیں گے ہم محکوموں کے پائوں تلے یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی اور اہل حکم...
  5. ساجداقبال

    ویب سائیٹ تھیمز اور ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں کس طرح تبدیل کرتے ہیں

    جناب ورڈپریس کے حوالے سے مرحوم اردو ٹیک ڈاٹ کام فورمز پر کافی مواد موجود ہے۔
  6. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    کوئی ایسی بات جو انہوں نے لاجیکل کی ہو؟ وزراء جس سے بھی حلف لیں، اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں۔ یہاں اس مناظرہ کی کوریج تھی۔ اس کی بحث سیاست کے زمرے میں بہتر رہیگی۔
  7. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    بہت افسوس کی بات ہے ملک قیوم ایک طرف تو مشرف کے تمام اقدامات کو غیر آئینی قرار دے رہے ہیں لیکن دوسری طرف انہی کو رول بیک کرنے کیلیے لمبی چوڑی آئینی اقدامات کیطرف اشارہ کر رہے ہیں۔ اب بحث ختم ہوئی چاہتی ہے اور میرے مطابق نتیجہ یہ ہے کہ ملک قیوم تمام وقت صرف بے سر و پا باتیں کرتے رہے کیونکہ ان کے...
  8. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    ملک قیوم کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور دوسرے جج صاحبان کی نظربندی کا کوئی آرڈر جاری نہیں کیا گیا۔ حامد میر نے ان سے پوچھا ہے کہ کیا وہ انہیں چیف جسٹس کے گھر لے جانے کو تیار ہیں۔ ملک قیوم کا کہنا ہے کہ دیکھتے ہیں۔
  9. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    15 منٹ نماز عصر کے وقفہ کیوجہ سے مجھے بیچ میں سے پروگرام دیکھنا پڑ رہا ہے اور اوپر سے اتنی گاڑھی بحث اور حوالے۔۔۔۔شاید میں ٹرانسکرپٹ نہ کر سکوں۔ :grin:
  10. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    ملک قیوم تشریف لا چکے ہیں۔ انکی طبیعت ناساز ہے لیکن پھر بھی وہ آئے ہیں۔ انکی آواز سے لگتا ہے کہ انکا گلہ خراب ہے۔
  11. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    ساڑھے چار بجے ہیں اور ”ہنوز ملک قیوم غائب است“
  12. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    حامد میر کے بقول اس مناظرے کے متعلق دو دفعہ ملک قیوم راضی ہونے کے بعد مصروفیات کیوجہ سے شرکت نہ کر سکے۔ اس دفعہ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ وہ ضرور آئینگے۔ ملک قیوم کا انتظار جاری ہے۔
  13. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    سوا چار بجے ہیں اور پروگرام شروع ہوچکا ہے۔ اعتزاز احسن سٹوڈیوز میں موجود ہیں جبکہ ملک قیوم ابھی تک نہیں پہنچے۔
  14. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    اگر آپ دونوں کے پاس نہیں اگر ان اوقات میں کیبل نہیں تو آن لائن دیکھ لیں۔ میں بھی آن لائن ہی دیکھوں گا۔ ہمارے کیبل والے کے ساتھ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ جیونیوز نہیں دکھاتا۔ :rolleyes:
  15. ساجداقبال

    اعتزاز احسن اور ملک قیوم آمنے سامنے

    آج بوقت چار بجکر پانچ منٹ پر جیو نیوز پر اعتزاز احسن اور ملک قیوم ایک لائیو ڈیبیٹ میں آمنے سامنے ہونگے۔ پروگرام کا کوئی مخصوص دورانیہ نہیں بلکہ جب تک دونوں حضرات کے ترکش میں تیر موجود ہیں ڈیبیٹ جاری رہیگی۔ موضوع کا تو آپکو علم ہوگا ہی۔ پروگرام ضرور دیکھیے کیونکہ اس میں کوئی قانونی اور آئینی...
  16. ساجداقبال

    خدا کے لئے

    سب سے بھونڈا ڈائیلاگ نصیرالدین شاہ کا وہ تھا جب وہ ٹخنے ڈھانکنے والی بات کیطرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ الاسکا کوئی مسلمان ٹخنے ننگے رکھے(مراد الاسکا کے سرد موسم میں)۔۔۔کچھ اس قسم کا ہی۔ اب اسے کوئی بتائے کہ ٹخنے پائنچوں سے نہیں جراب سے ڈھانپے جاتے ہیں۔ :grin:
  17. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    کچھ لوگ اگر یہ پڑھ رہے ہوں تو میں انکی توجہ دلاؤں انکے بلاگز کیطرف: سیدہ شگفتہ: بہت اچھا لکھتی ہیں لیکن بلاگسپاٹ پر ہونے کیوجہ سے اردو تبصرہ لکھنا عذاب بن جاتا ہے۔ بسا اوقات کمپیوٹر پر اردو سپورٹ انسٹال نہیں ہوتی، تو انکے بلاگ پر تبصرہ نہیں لکھا جا سکتا۔ چاہے تبصرہ لکھنے کی کتنی بھی خواہش ہو۔...
  18. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    ارے جناب سیریس نہ ہوں وہ مذاق کر رہی تھیں اور میں‌بھی۔۔۔۔ :grin:
  19. ساجداقبال

    نئے بلاگ لکھنے والے مایوس

    اس خبر کے مطابق 50 ملین لوگ بلاگ لکھتے ہیں، یعنی پانچ کروڑ لوگ اعتماد کی کمی کا شکار ہیں۔ کیوں نہ سائیکاٹرسٹ بنا جائے۔۔۔موج ہو جائیگی۔ :grin:
  20. ساجداقبال

    آج کے خود کش حملوں کے تناظر میں ایک نظم

    بہت زبردست نظم لکھی ہے۔
Top