وسعتِ نگاہ سے مراد یہ ہے کہ انسان کی نگاہ میں ضیق ، کج بینی ، کوتاہ نظری نہ ہو۔ وقتی اور ہنگامی معمولی منفعتوں کی طرف میلان نہ ہو۔ اس کی نگاہ دور رس فوائد پہ ہو۔ عاقبت اندیشی اس کا شعار ہو۔ ہمیشہ انجام پر نگاہ رکھے۔
وسعت سے مراد ہرگز یہ نہیں کہ دین میں ہر کمی بیشی ، جائز و ناجائز ، حلال و حرام...