وسعتِ نگاہ

الف نظامی نے 'جہان نثر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 24, 2020

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,605
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    وسعتِ نگاہ سے مراد یہ ہے کہ انسان کی نگاہ میں ضیق ، کج بینی ، کوتاہ نظری نہ ہو۔ وقتی اور ہنگامی معمولی منفعتوں کی طرف میلان نہ ہو۔ اس کی نگاہ دور رس فوائد پہ ہو۔ عاقبت اندیشی اس کا شعار ہو۔ ہمیشہ انجام پر نگاہ رکھے۔
    وسعت سے مراد ہرگز یہ نہیں کہ دین میں ہر کمی بیشی ، جائز و ناجائز ، حلال و حرام کی گڈ مڈ کو برداشت کر لیا جائے اور اس سے قطع نظر کر لی جائے۔ یہ مفہوم
    وسعت کی تعریف سے خارج ہے
    (مکشوفاتِ منازلِ احسان از ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی)
     

اس صفحے کی تشہیر