سربراہ پاک فضائیہ کا ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان

الف نظامی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 27, 2020

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایک ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

    ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئرکموڈور کےعہدے پر تعینات افسران 3 روزکی تنخواہ دیں گے جبکہ ایئرمارشل اورایئروائس مارشل کےعہدوں پر تعینات 3 دن کی تنخواہ دیں گے۔

    اس کے علاوہ پائلٹ رینک سےگروپ کیپٹن تک کےافسران 2 روزکی تنخواہ جمع کرائیں گے، ایئرمین اورسویلین عملہ ایک روز کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرائےگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. بندہ پرور

    بندہ پرور محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ایک اچھا عمل ہے ۔دیگر محکموں اور نجی اداروں کو بھی اس کی
    تقلید کرنی چاہئیے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر