پاکستان کا انوکھا میڈیکل سٹور

ماشاءاللہ۔ بہت ہی زبردست کام کر رہے ہیں۔ اللہ پاک انھیں جزا عطا فرمائیں۔آمین۔

میرے دو تین قریبی احباب ادویات کی خریدوفروخت کے شعبے سے منسلک ہیں اور اس کے ہوشربا منافع سے آگاہی ملتی رہتی ہے۔ چند ہفتے بیشتر ہی معدے کے افعال کی درستی سے متعلق ایک کیپسول کے پیکٹ کے بارے میں علم ہوا کہ اس کی فیکٹری قیمت 48 روپے ہے اور ڈیلر، ڈسٹری بیوٹر، ڈاکٹر، سٹور سے ہوتے ہوئے 122 روپے میں فروخت ہوتا ہے۔ یہ ایک نہایت تکلیف دہ جانکاری تھی۔
 
Top