نتائج تلاش

  1. منہاجین

    اقبال فطرت کو خرد کے رُوبرو کر - اقبال

    فطرت کو خرد کے رُوبرو کر تسخیرِ مقامِ رنگ و بو کر تو اپنی خودی کو کھو چکا ہے کھوئی ہوئی شے کی جستجو کر تاروں کی فضا ہے بیکرانہ تو بھی یہ مقامِ آرزو کر عُریاں ہیں تیرے چمن کی حُوریں چاکِ گل و لالہ کو رفو کر بے ذوق اگرچہ نہیں فطرت جو اُس سے نہ ہو سکا، وہ تو کر (بالِ جبریل سے اِنتخاب)
  2. منہاجین

    کوئی دوسرا مصرعہ بتائے گا؟

    ذرا دوسرا مصرعہ تو بتائیں: درد پیدا ہو گیا یاں ہاتھ میں واں پاؤں میں
  3. منہاجین

    اِیمان کی شمع یا سگریٹ؟

    نزیہہ اچھے موڈ میں تھی۔ اُس نے سگریٹ سُلگا کر اپنا لائٹر مجھے دے دیا۔ "اِس سگریٹ لائٹر کو دیکھو، اِس پر بڑی خوبصورتی سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نقش کیا ہوا ہے۔ امریکی کمپنیاں یہ لائٹر خاص طور پر اِسلامی ممالک کے لئے بنا کر بھیجتی ہیں"۔ "پہلے کلمہ طیبہ سے اِیمان کی شمع روشن ہوتی تھی،...
  4. منہاجین

    مسلمان پتھر کے زمانے کے لوگ ہیں؟

    اِسلام کو قابلِ نفریں بنانے کی عالمگیر مہم ۔ ۔ ۔ این کاؤنٹرٹو "این کاؤنٹر" ( اسے پیرس ریویو بھی کہتے تھے) دوسری جنگ عظیم کے فورا بعد دنیا میں کمیونزم کا سب سے بڑا نقیب بن کر طلو ع ہوا۔ آفسٹ پیپر پر جدید ترین پرنٹنگ سسٹم کے تحت شائع ہونے والا یہ رسالہ پیرس کی بندرگاہوں، ایئرپورٹس اور ریلوے...
  5. منہاجین

    اِحسان کیا ہے؟

    اِمام بخاری اور اِمام مسلم کی روایت کردہ متفق علیہ حدیث میں ہے کہ ایک روز جبریل امین علیہ السلام بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں انسانی شکل میں حاضر ہوئے اور امت کی تعلیم کےلیےعرض کیا: یا رسول اﷲ صلی اللہ علیک وسلم! مجھےایمان کےبارے میں بتائیے کہ ایمان کیا ہے؟ حضور نبی اکرم صلی...
  6. منہاجین

    نصیر الدین نصیر وہ تو بس وعدہء دیدار سے بہلانا تھا - نصیر الدین نصیر

    وہ تو بس وعدہء دیدار سے بہلانا تھا ہم کوآنا تھا یقیں اُن کو مُکر جانا تھا لاکھ ٹُھکرایا ہمیں تو نےمگر ہم نہ ٹلے تیرے قدموں سےالگ ہو کےکہاں جانا تھا جن سے نیکی کی توقع ہو وُہی نام دھریں ایک یہ وقت بھی قسمت میں مری آنا تھا بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا...
  7. منہاجین

    اقبال کا پیغام، شہپر 86 کے نام

    بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد ہے ترے شہپر پہ آساں رِفعتِ چرخِ بریں ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام سخت کوشی سے ہے تلخِ زندگانی انگبیں جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزہ ہے اے پِسر! وہ مزہ شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں
  8. منہاجین

    ملتان بارے قدیر سے ایک سوال

    ملتان کی گرمی بارے قدیر سے ایک سوال سنا ہے کہ دوزخ میں کچھ لوگ رضائیاں لئے سو رہے تھے۔ عذاب دینے والے ایک فرشتے نے انہیں جگا کر کہا کہ یہ کوئی سونے کی جگہ ہے! جب ہر طرف لوگ مارے گرمی کی شدت کے بھسم ہو رہے ہیں تمہیں رضائیاں لے کر سونے کی کیا پڑی؟ انہوں نے جواب دیا: ہم ملتان سے آئے ہیں۔...
  9. منہاجین

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    محترم منتظمینِ کرام! توجہ فرمایئے۔ ۔ ۔ پی ایچ پی بی بی میں مراتب (رینکس) ہوا کرتے ہیں، جو لگتا ہے آپ نے دستخط کی طرح بحال نہیں کئے۔ یہ تو کوئی ایسی اچھی بات نہیں ہے۔ میری درخواست ہے کہ مراتب کو بحال کیا جائے۔ اس سے عام ملاحظین میں کسی چوپال بارے سرگرمی جنم لیتی ہے اور وہ اپنا "مرتبہ" بڑھانے...
  10. منہاجین

    تلاشِ گمشدہ

    مجھے حق تو نہیں پہنچتا مگر کہنا مجبوری ہے، وہ یہ کہ صرف نبیل کے غائب ہو جانے سے یہ محفل بالکل سونی ہو گئی ہے۔ قدیر بھی جانے کہاں ہے! ایسے تو کام نہیں چلے گا۔ اگر اس محفل کے ذریعے اردو کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے تو نبھانا بھی ہو گا۔ نبیل کو تقریباً ایک ماہ کے لئے پاکستان جانا ہے۔ اس دوران میں...
  11. منہاجین

    پنجابی بذریعہ انگریزی

    ایک انگریز کو پنجابی سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ کسی نے اسے بتایا کہ 36 چک کے قدیم بزرگ پنجابی کی تعلیم دیتے ہیں۔ ایک دن انگریز نے بس پر سوار ہو کر 36 چک کی راہ لی۔ بس نے اسے جس جگہ اتارا 36 چک وہاں سے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت پر تھا۔ انگریز بس سے اتر کر 36 چک کی طرف چل پڑا۔ تھوڑی دور ہی گیا تھا...
  12. منہاجین

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیء تحریر کا؟

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیء تحریر ک بچہ بے تحاشا رو رہا تھا اور مشاعرے کا مزہ کرکرا ہو رہا تھا۔ ایسے میں ایک جانب سے آواز آئی: نقش فریادی ہے کس کی شوخیء تحریر کا بچے کی ماں مارے شرم کے چپکے سے اٹھی اور بچے کو لے کر محفل سے باہر چلی گئی۔
  13. منہاجین

    کیا پیروڈی کی اجازت ہے؟

    اگر حاضرینِ محفل اتفاق کریں تو محفلِ ادب میں ایک عدد گوشہء پیروڈی بھی ہونا چاہیئے، جس میں مناسب طریقے سے شاعری کا حلیہ بگاڑا جا سکے۔ اب پتہ نہیں منتظمین اور حاضرین کو یہ بات پسند آتی ہے کہ نہیں، تاہم میں ایک عدد مختصر پیروڈی پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں۔ پسند و ناپسند پر کوئی دوش نہیں۔ ابھی...
  14. منہاجین

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتباس

    اسلام اور جدید سائنس سے ایک اقتبا صدی جب کروٹ بدلتی ہے تو ایک ممکن کو حقیقت کا روپ مل چکا ہوتا ہے۔ پچھلی نسل جس ترقی کی خواہش کرتی تھی موجودہ نسل اسے کئی منزلیں پیچھے چھوڑ چکی ہے سائنسی تحقیقات کی موجودہ تیزی نے زمین و آسمان کی پہنائیوں میں پوشیدہ لاتعداد حقائق بنی نوع انسان کے سامنے لا کھڑے کئے...
  15. منہاجین

    پاکستان کی عالمی بدنامی کا باعث؟

    آپ کے خیال میں پاکستان کی عالمی سطح پر بدنامی کا سب سے بڑا باعث کیا ہے؟ آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے۔ ہمیں اپنی آراء سے نوازیں تاکہ phpBB کا نطامِ رائے دہی جانچا جا سکے۔ شکریہ
  16. منہاجین

    کچھ دستخط بارے

    چوپال میں دستخط کیونکر ظاہر نہیں ہوتے؟ کیا یہ کوئی فنی خرابی ہے یا ہمارے سرے پر کوئی مسئلہ ہے؟ جو کچھ بھی ہے مطلع فرمائیں تاکہ ان سے استفادہ کیا جا سکے۔ عین نوازش ہو گی۔ :arrow:
  17. منہاجین

    اتنی عجلت اچھی نہیں ہوتی۔

    اتنا معیاری کام کرنے والے شاید عجلت میں تھے، تبھی سرورق مہیا کرنا بھول گئے۔ سرکار اگر آپ ایک عدد خالی صفحہ اپنی روٹ ڈائریکٹری میں ڈال دو جو اپنے آپ لوگوں کو محفل میں لے آئے تو اس میں برائی ہی کیا ہے؟ آپ یقیناً یہی کہو گے کہ ہم نے عمداً ایسا نہیں کیا۔ سرورق پر شائع ہونے کے لئے "اردو ویب"...
  18. منہاجین

    عنوان اور مشتملات کے خانوں کے مسائل

    عنوان اور مشتملات کے خانوں کے مسا عنوان لکھنے کے لئے مجھے ونڈوز میں انگریزی زبان منتخب کرنا پڑتی ہے جبکہ مشتملات کے خانے میں پھر سے اردو کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔ دونوں میں ایک سا معاملہ کیوں نہیں؟ اصول کے طور پہ دونوں میں اردو کی بورڈ سے لکھنا ممکن ہونا چاہیئے۔ مشتملات کے خانے میں میرا ونڈوز...
  19. منہاجین

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قمال قر دیا۔

    ماشا اللہ ۔ ۔ ۔ اص چوپال نے طو قما السلام علیکم ماشاء اللہ، یہ تو زبردستی قمال ہو گیا۔ میری خوشی کی انتحا نہ رہی جب مجھے اص چوپال بارے نبیل بھائی کی ای میل ملی۔ اب اردو ایک کدم اور آگے :) واکعی کچھ لوگ گیر حکومطی سطہ پر ہونے کے باوجود اردو کی کھدمت میں قمال کر رہے ہیں۔ مجھے آپ پر فخر ہے۔...
  20. منہاجین

    ماشا اللہ . . . اس چوپال نے تو کمال کر دیا۔

    ماشا اللہ . . . اس چوپال نے تو کمال السلام علیکم ماشاء اللہ، یہ تو زبردست کمال ہو گیا۔ میری خوشی کی انتہا نہ رہی جب مجھے اس چوپال بارے نبیل بھائی کی ای میل ملی۔ اب اردو ایک قدم اور آگے :) واقعی کچھ لوگ غیر حکومتی سطح پر ہونے کے باوجود اردو کی خدمت میں کمال کر رہے ہیں۔ مجھے آپ پر فخر ہے۔...
Top