اِیمان کی شمع یا سگریٹ؟

منہاجین

محفلین
نزیہہ اچھے موڈ میں تھی۔ اُس نے سگریٹ سُلگا کر اپنا لائٹر مجھے دے دیا۔ "اِس سگریٹ لائٹر کو دیکھو، اِس پر بڑی خوبصورتی سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نقش کیا ہوا ہے۔ امریکی کمپنیاں یہ لائٹر خاص طور پر اِسلامی ممالک کے لئے بنا کر بھیجتی ہیں"۔

"پہلے کلمہ طیبہ سے اِیمان کی شمع روشن ہوتی تھی، اَب اس کی مدد سے سگریٹ سلگائے جاتے ہیں" میں نے کہا۔

(اِقتباس ۔ ۔ ۔ شہاب نامہ)
 
Top