نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت شکریہ جناب، لیکن میرے پاس یہ اغلاط نہیں ہیں جیسے یہ جملہ دیکھیے "اس کو قابو کرنے سے ایک غلطی ہے" تصحیح کے بعد "اس کو قابو کرنے سے ایک غلطی ہے " آپ مجھے تحریر کا وہ ٹکڑا دیجیئے جس میں غلطی آرہی ہے۔
  2. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: زندگی کا سفر ہے بہت مختصر

    بہت شکریہ، محترم الف عین صاحب، مکاں لا مکاں والے شعر پر غور کرتا ہوں۔
  3. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میں سمجھا تھا کام ختم ہو گیا :) خواہشوں کی کوئی انتہا ہے مگر؟ خیر آپ کے پاس ڈکشنری ہے تو شیئر کیجیے میں دیکھتا ہوں کے ایسا ممکن ہے کہ نہیں۔
  4. محمد عظیم الدین

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    آپ سے متفق ہو ڈاکٹر صاحب، میں نے بھی وہی ویڈیو دیکھی ہے، لیکن اصل صورت حال کا شفاف تفتیش کے بعد پتہ چل سکتا ہے، جو کہ ایک خواب ہی ہے۔
  5. محمد عظیم الدین

    اصلاح کی درخواست

    بہت خوب امان اللہ بھائی، اصلاح سے قبل ہی داد قبول کیجیے، بعد میں معلوم نہیں کیا ہوتا ہے :)
  6. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: زندگی کا سفر ہے بہت مختصر

    بہت شکریہ عظیم بھائی خلاف معمول یہ چھوٹا آپریشن تھا :) یعنی امید کی جاسکتی ہے کہ بہتری رہی ہے کارکردگی میں۔ یا فیر تسی ہتھ ہولا رکھیا اے۔ جی یوں مناسب رہے گا ارض /فرش والوں کے ہیں حوصلے اس قدر جی بہتر ہے۔ جی بہتر ہے چل دیے وہ اکیلا، ہمیں چھوڑ کر مجھے ڈر تھا کہ اس پر اعتراض ہو گا، اصل میں بحر...
  7. محمد عظیم الدین

    ناروے کی خواتین کی پٹائ

    مکمل ویڈیو کہیں فیس بک پر شاید دیکھی تھی اس میں بظاہر مظلوم نظر آنے والی خواتین کا وہ رخ نظر آیا جس کو کسی طرح بھی مہذب نہیں کہا جا سکتا۔ جو لوگ وطن عزیز میں رہتے ہیں اور پھر جو کچھ ہمارے سرکاری اداروں کا حال ہے وہ تو سب جانتے ہیں اکثر بھرتیاں سیاسی ہوتی ہیں میرٹ پر الا ماشاءاللہ۔ تو پھر ایسے سے...
  8. محمد عظیم الدین

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    سورة الْمُؤْمِنُونَ - آیت 12 تا 16 وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَ۔ٰنَ مِن سُلَ۔ٰلَةٍ۬ مِّن طِينٍ۬ ثُمَّ جَعَلۡنَ۔ٰهُ نُطۡفَةً۬ فِى قَرَارٍ۬ مَّكِينٍ۬ ثُمَّ خَلَقۡنَا ٱلنُّطۡفَةَ عَلَقَةً۬ فَخَلَقۡنَا ٱلۡعَلَقَةَ مُضۡغَةً۬ فَخَلَقۡنَا ٱلۡمُضۡغَةَ عِظَ۔ٰمً۬ا فَكَسَوۡنَا ٱلۡعِظَ۔ٰمَ لَحۡمً۬ا ثُمَّ...
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    نہیں تھرڈ پارٹی ہے، ہو سکتا ہے مجھ سے ہی کوئی غلطی ہوئی ہو استعمال کرنے میں۔ لیکن شاید یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے، میں مزید دیکھوں گا اس کو بعد میں۔
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب یہ تو ریڈی میڈ کمپو ننٹ ہے :) اس میں یقین کیجیے میرا کوئی کمال نہیں۔ تھوڑا کھیل کر دیکھیے مطلوبہ سہولت مل جائے گی۔ یعنی رائٹ الائن پر کلک کریں پھر لیفٹ الائن پر اور پھر دوبارہ رائٹ الائن پر کلک کرنے سے ٹیکسٹ لیفٹ الائن ہو جائے گا :D
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی ضروری ہے، معذرت کے پہلے نہیں بتایا۔ آپ ٹوکن تلاش کر کے نکال دیجیے، اور ادھر بھی شئیر کر دیجیے تقریباً سارے ٹوکن یا تو اردو فکسر سے امپورٹ شدہ ہیں یا جناب محترم الف عین نے شامل کروائے ہیں۔
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ایک بات اور کہ آپ 32 بٹ او ایس استعمال کررہے ہیں یا 64 بٹ؟
  13. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ کے پاس جدید اکروبیٹ ریڈر انسٹال ہے؟ عبید بھائی نے کہا تھا کے جو الفاظ تبدیل ہوں ان کو مارک کردیا جائے، یہ فیچر سو فیصد کام نہیں کرتا لیکن پھر بھی اکثر الفاظ مارک ہوجاتے ہیں جو تبدیل ہوئے ہیں۔
  14. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: زندگی کا سفر ہے بہت مختصر

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن زندگی کا سفر ہے بہت مختصر خواہشوں کی کوئی انتہا ہے مگر؟ حوصلے ہیں زمیں والوں کے اس قدر آسمانوں پہ رکھے ہوئے ہیں نظر مبتلا ہیں ترے عشق میں جو گدا /بے نوا تیرے در پر نہ آئیں تو جائیں کدھر اتنے آنسو بہے ہیں...
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب آپ Verdana فونٹ انسٹال کیجیے میرا خیال ہے جو کمپوننٹ میں نے استعمال کیا ہے اس کو اس فونٹ کی ضرورت ہے۔ ویسے عام طور پر یہ فونٹ موجود ہونا چاہئے۔
  16. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    فونٹ لوڈ کرتے ہوئے شاید ایرر آیا ہے۔ ٹیکسٹ باکس میں موجود مکمل ایرر شیئر کیجیےمیں دیکھتا ہوں۔
  17. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    دیکھیے ٹیکسٹ ایڈیٹر اپ ڈیٹ کیا ہے، کام چل جائے گا؟ فائل کا سائز بڑھ گیا ہے اور تھوڑی پرفامنس پر بھی فرق پڑا اہے، لیکن آپ حضرات بتائیے کہ اس فیچر کے حساب سے یہ تھوڑی تکلیف برداشت کی جاسکتی ہے؟
  18. محمد عظیم الدین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آہا، کیا تخیل ہے۔ بہت شکریہ ریحان بھائی اعلی
  19. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی محترم جناب الف عین صاحب، اس کے لیے Extract All کا ایک نیا بٹن شامل کیا ہے۔ اس سے مطلوبہ سہولت حاصل کی جاسکتی ہے۔ یہ بٹن بجائے ایک صفحہ کے تمام صفحات کو ایک ہی باری پروسیس کرکےنیچے والے باکس میں متن لا دے گا، میرے پاس چونکہ ایک سے زائد صفحات والی فائل نہیں اس لیے میں اس کو ٹیسٹ نہیں کرسکا۔ آپ...
  20. محمد عظیم الدین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک ایک شعر سے کیوں ترسا رہے ہیں بھائی، شاعر نے بھی کمال کردیا ہے ، واہ
Top