نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اس سے بہتر ہے کہ اگر آپ ٹیکسٹ باکس پر کرسر لا کر کنٹرول والی کی دبا کر رکھیں اور سکرول اپ کریں، اپنی مرضی سے زوم سیٹ کرلیں۔ حضور اگر آپ نیچے والی ٹیکسٹ باکس میں ٹائپ کر رہے ہیں تو ماؤس تک جانے کی زحمت سے بچنے کے لیے بتایا تھا کے ٹیکسٹ باکس میں رہتے ہوئے، کنٹرول کی اور نیچے والی ایرو کی کو دبا...
  2. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پی ڈی ایف اور ٹوکن کو ڈھونڈنے کے فیچرز شامل کردیے ہیں۔ فائل یہاں سے حاصل کریں پی ڈی ایف والی ونڈو میں نیچے والے ٹیکسٹ بوکس پر ٹائپ کرتے ہوئے اگر پی ڈی ایف کو سکرول کرنا ہو تو کنٹرول + اپ ایرو کی یا ڈاون ایرو کی سے پی ڈی ایف سکرول چلے گا۔
  3. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی بہتر ہے انشاءاللہ شامل کرتا ہوں اس کو بھی۔
  4. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی بہتر ہے میں دیکھتا ہوں اس کو۔
  5. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی معذرت چاہتا ہوں سمجھنے میں غلطی ہوئی ہے۔ میں سمجھا شاید آپ پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ لوڈ کروا کر اس کو نیچے والے ٹیکسٹ بوکس میں ایڈٹ کرنا چاہتے ہیں :) خیر اگر صرف ایک باکس میں پی ڈی ایف دکھانی ہے اور دوسرا ٹیکسٹ بوکس ٹائپ کرنے کے لیے دینا ہے تو اس کے انشاءاللہ شامل کردوں گا لیکن ایک علیحدہ فارم میں...
  6. محمد عظیم الدین

    اصلاح کے لئے : ولولے ضروری ہیں

    خوب یہ اشارہ ازدواجی زندگی کے متعلق تو نہیں :)
  7. محمد عظیم الدین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زبردست، جناب تمام اشعار کا ترجمہ ہو جائے تو نوازش ہوگی۔
  8. محمد عظیم الدین

    اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے، شکریہ۔ '' پڑی ہے کن کے پہلو میں مری بھی التجا محسؔن''

    محفل میں خوش آمدید، اصلاح کے لیے اساتذہ کا انتظار کریں، میری طرف سے داد قبول کریں، خیالات اچھے ہیں۔
  9. محمد عظیم الدین

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جناب محمد وارث صاحب، حسان خان صاحب، ان اشعار کے بارے فورم پر ڈھونڈ رہا تھا لیکن ملے نہیں، کیا پہلے سے ان کا ترجمہ موجود ہے تو برائے مہربانی لنک دیے دیجیے یا ان کا ترجمہ کردیجیے۔ شاعر کے بارے میں بھی کچھ بتا دیجیے۔ املا اگر غلط ہے تو معذرت کہ انٹرنیٹ سے ہی کاپی کیا ہے۔ ز دو دیدہ خون فشانمز غمت...
  10. محمد عظیم الدین

    ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا اِلحاد بھی ساتھ

    ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم کیا خبر تھی کہ چلا آئے گا اِلحاد بھی ساتھ
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ایک پیئر نیا بنا لیں تلاش کیجیے: ربع الاول تبدیل کیجیے: ربیع الاول احتیاطاً سپیس بھی شامل کر سکتے ہیں اگر ربع الاول کسی اور لفظ میں بھی آنا ممکن ہے تو۔
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    الحمد اللہ میرا خیال ہے مائکروسافٹ نے سیکورٹی کی وجوہات پر ایسی کوئی پالیسی لگائی ہوئی ہے۔ یہ انسٹالر مائکروسافٹ ہی نے ریکومنڈ کیا ہے۔ تفصیلی طور پر کیا وجوہات تھیں ایرر کی ابھی اس کو مجھے خود بھی سمجھنا ہے:disapointed: آپ کا بہت شکریہ مدد کے لیے اور تکلیف کے لیے معذرت ۔
  13. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اتنا وقت ورڈ پلگن بنانے میں نہیں لگا جتنا اس کو صحیح طرح سے ڈیپلائے کرنے میں لگ گیا (n) arifkarim بھائی یہ سیٹ اپ فائل چلا کر دیکھیں انشاء اللہ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  14. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ماشاءاللہ آپ سب حضرات کی اچھی خاصی تحقیق ہے۔ آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔ آصف بھائی، فارمیٹنگ والی بات کو تو میں بھی سنجیدہ لے رہا ہوں لیکن یونیکوڈ میں مسئلہ آرہا ہے یعنی اگر انگریزی حروف رہے تو ان کی فارمیٹنگ بچ جاتی ہے (ابھی فارمیٹنگ والا ورژن لوڈ نہیں کیا) لیکن یونیکوڈ الفاظ کی...
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ کے پاس کوئی نمونہ ہے ایسی فائل کا؟
  16. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بھائی یہ کام تو سپلٹ ونڈوز سے کیا جا سکتا ہے اس کے لیے علیحدہ سے سافٹ وئیر کی کیا ضرورت، ایکروبیٹ ریڈر کھولیے اور اپنی پسند کا ٹیکسٹ اڈیٹر اور دونوں کو سپلٹ ونڈو میں اوپر نیچے رکھ کر ٹائپ کر لیں :) میرا خیال ہے کہ سروش صاحب پہلے سے موجود پی ڈی ایف کو لوڈ کر کے اس کا ٹیکسٹ نیچے والی باکس میں لانا...
  17. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سروش بھائی جو پی ڈی ایف آپ نے دی ہے وہ تو نسیم ان پیچ پی ڈی ایف میں بھی نہیں کھل رہی؟ نسیم والا سافٹ وئیر صرف خاص پی ڈی ایف فائلز کے لیے ہے۔ کسی کے پاس ایسا نمونہ پی ڈی ایف کا ہے جو نسیم والے سافٹ ویئر میں کھل جاتا ہو؟
  18. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میں نے اپنے پاس 2 علیحدہ علیحدہ کمپیوٹرز پر چلایا ہے یہ مسئلہ نہیں آیا، کوئی فائل شاید موجود نہیں ہے۔ میں دوبارہ دیکھتا ہو، اگر کوئی حل ملتا ہے تو شیئر کرتا ہوں آپ کے ساتھ۔
  19. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عارف صاحب آپ کے پاس ونڈوز کون سی ہے؟ اس لنک سے فائل ذرا انسٹال کریں امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا انشاءاللہ
Top