جناب محترم الف عین صاحب اس مسئلے کے حل کے لیے پورا لفظ داخل کردیں یعنی ’کرینگے‘ کو ’کریں گے‘ یا کچھ اور ذہن میں ہے تو بتائیے اسی طرح اپ ڈیٹ کر دوں گا۔
کنفرم میسج نکال دیا ہے، ان ڈو کے بجائے ڈیلیٹ کو فیچر پہلے سے موجود ہے، ریکارڈ سیلیکٹ کر کے ڈیلیٹ کی کی دبائیں اور تبدیلی محفوظ کر لیں۔ نئی فائل...