نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ نے فائل ان زپ کی ہے یا ڈائریکٹ زپ سے چلا رہے ہیں فائل۔ امید ہے آپ کے یوزر کے پاس اختیارات بھی ہوں گے انسٹال کرنے کے۔
  2. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    نسیم پی ڈی ایف ایکسٹریکٹر کو ابھی دیکھنا ہے کہ وہ کیا کرتا ہے۔ فی الحال تو میری سمجھ کے مطابق پی ڈی ایف میں تبدیلی یا تو پی ڈی ایف رائٹر سے ہوتی ہے یا اس طرح کے دوسرے ایڈیٹر۔ یہ پروگرام جیسا ذکر کیا اس مقصد کے لیے نہیں ہے۔ اگر بالفرض اس کو شامل بھی کرنا ہوتو اس کے لیے جی یو آئی میں تبدیلی کرنی...
  3. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آفس کا کون سا ورژن ہے آپ کے پاس۔
  4. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب آپ ایکروبیٹ رائٹر بنوانا چاہتے ہیں :sneaky::sneaky: ابھی اس پروگرام کا مقصد وہ نہیں ہے۔
  5. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ایک نمونہ دیجیے فائل کا میں دیکھتا ہوں۔
  6. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پی ڈی ایف کی سپورٹ شامل کردی ہے، دیکھیے۔
  7. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی بہتر ہے میں دیکھتا اس لڑی کو۔ میں فارمیٹنگ کو دیکھ رہا تھا اگر کسی آسان طریقے سے بچائی جا سکتی ہے تو۔ خیر لگتا ہے اس میں وقت لگے گا، میں پی ڈی اف والا فیچر دیکھتا ہوں۔
  8. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جو پیئرز موجود ہوں گے اسی حساب سے تصحیح کرے گا جیسے اھم ھے کو اہم ہے اس طرح باقی۔ آپ دیکھیے جو تصحیح آپ کرنا چاہ رہے ہیں اس کو درست پیئرموجود بھی ہے یا نہیں۔
  9. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب یہ سارے لفظ تو پہلے سے موجود ہوں گے ٹوکن فائل میں، امپوڑٹ چیک کرتا ہے کہ اگر پیئرز پہلے موجود ہوتو دوبارہ امپورٹ نہ کرے آپ کچھ نئے الفاظ دیکھیے۔
  10. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    سروش بھائی، فارمیٹنگ کو بچانے کے لیے ورڈ کے مخوص اے پی آئی استعمال کرنی پڑے گی لیکن ایسی صورت میں پروگرام اور ورڈ دونوں کے لیے علیحدہ کوڈ ہوگا یعنی مستقبل میں تبدیلیوں کے لیے دو جگہ تبدیلی کرنا پڑے گی، جو ایک مشکل ہوجائے۔ خیر کوئی صورت نظر آتی ہے تو دیکھتا ہوں۔
  11. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ دیکھیے سی ڈرائیو میں urduproofreader موجود ہے اور tokenfile.txt۔ آپ امپورٹ کیا کررہے ہیں؟ یہ صرف اردو فکسر کی فائل امپورٹ کرتا ہے۔ یا پھر فائل اس فارمیٹ میں ہو تلاش والا لفظ،ریپلیس والا لفظ اگر پھر بھی مسئلہ ہے تو فائل کا نمونہ شیئر کیجیے جو آپ امپورٹ کررہے ہیں۔
  12. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ کی مراد پی ڈی ایف سے ٹیکسٹ لوڈ کرنے کی ہے؟ اگر ہاں تو دیکھتا ہوں اس کو بھی۔
  13. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    الحمد اللہ ورڈ کا پلگن بھی بن گیا ہے۔ زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی :)، زہیر بھائی پورا لفظ تلاش کرنے کی سہولت بھی شامل کردی ہے۔ تبدیلیاں کچھ ایسے ہیں کے اب تمام فائلز سی ڈرائیو میں urduproofreader کے نام سے ڈائریکٹری میں موجود ہوں گی جیسے tokenfile.txt اور یہی فائل دونوں پروگرام اور ورڈ پلگن میں...
  14. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی بہتر میں دیکھتا ہوں اس فیچر کو کیسے شامل کروں۔ یعنی دونوں ہی چاہیے :) مجھے بنیادی منطق کو علیحدہ کرنا پڑے گا تاکہ دونوں پروگرامز میں تبدیلیاں کر سکیں۔ ٹائم لگے گا تھوڑا ;)
  15. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی بالکل کیا جاسکتا ہے یعنی متن میں دو سپیس کے درمیان پورا لفظ اگر تلاش والے لفظ سے میچ کرتا ہوتو تبدیل کرے ورنہ نہیں؟ آپ کا ایک ہی ووٹ ہے ابھی تک :) اصل میں پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ فیچر زیادہ لوگوں کے لیے فائدہ مند ہے تو اس پر کام کیا جائے ورنہ ابھی موجودہ پروگرام پر ہی توجہ دی جائے۔ دو...
  16. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پی ایچ پی سکرپٹ کو ورڈ کے اندر چلانے کا مجھے تو علم نہیں، شاید ابوطلحہ بھائی کچھ بتا سکیں، لیکن اردو پروف ریڈر کا ایک پلگن بنایا جا سکتا ہے جو ورڈ میں ایک نئے ربن کے طور پر شامل ہوجائے اور ورڈ کے اندر رہتے ہوئے پئرز کو اپلائی کردے۔ اگر آپ سب حضرات متفق ہوتے ہیں اس بات پر تو میں اس پر کام شروع...
  17. محمد عظیم الدین

    برائے تنقید و اصلاح: پھر چمن میں کہیں کوئی کلی مسکائی ہے

    بہت خوب کیا کہنے بھئی یہ مصرع تو کمال ہے۔
  18. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: ہمیں کیوں دامِ الفت میں پھنسائے جا رہے ہو تم

    جناب محترم الف عین صاحب، مزید اشعار لکھے ہیں آپ سے اصلاح کی گزارش ہے۔ جسے تم شوق کہتے ہو فقط اک جستجو ہے وہ ابھی سمجھے نہیں ہو خود مجھے سمجھا رہے ہو تم بھری ہیں خوب مستی سے غزالی دل نشیں آنکھیں تمھیں کچھ ہوش ہے ظالم ستم کیا ڈھا رہے ہو تم اگر سچی محبت ہے تو دنیا سے نہ گھبرانا تمھیں خود...
  19. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت شکریہ، امید ہے یہ لسٹ بھی لوگوں کے کام آئے گی۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔
  20. محمد عظیم الدین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت شکریہ بھائی، اکثر جگہ سپیس کو + کے ساتھ ریپلیس کیا ہے اس کی وجہ؟ مثلاً " ابن خزیمہ "," ابن+خزیمہ "
Top